مہنگائی
-
دہلی؛ گھریلو ایل پی جی سلینڈر کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
دہلی میں 14.2 کلو گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت 1003 روپے تھی۔ دہلی میں گزشتہ ایک سال میں ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں تقریباً 170 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
-
کراچی میں بجلی کی قیمت میں 9 روپے 42 پیسے فی یونٹ اضافہ
نیپرا نے کے الیکٹر ک صارفین کے لئے بجلی 9 روپے 42 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔
-
پاکستان میں ایک بار پھر پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں تقریباً 5روپے اضافے کی سفارش
پاکستانی آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے حکومت سے ایک مرتبہ پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی۔
-
مشکل فیصلے
آخر ہم کب تک آل سعود اور امریکہ کے اشاروں پر چلتے رہیں گے۔ حکومتوں کی بار بار تبدیلی کے حوالے سے گاندھی نے ہمیں طعنہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ میں اپنے کپڑے تبدیل کرنے سے پہلے پاکستان کی حکومت تبدیل ہو جاتی ہے۔
-
پاکستان کے سابق وزير اعظم عمران خان نے مہنگائی کے خلاف احتجاج کی کال دیدی
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے 19 جون کو رات 9 بجے مہنگائی کے خلاف احتجاج کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو اتوار کو مہنگائی اور تیل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ملک گیر احتجاج میں بھر پور حصہ لینا چاہیے۔
-
پاکستان میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کا نیا طوفان
پاکستان میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کا نیا طوفان آگیا ہے، گھی، آئل، صرف، صابن، شیمپو اور مسالہ جات سمیت متعدد اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
-
امریکہ میں مہنگائی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
امریکہ میں اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کے بعد مہنگائی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔
-
پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ
پاکستان کے ادارہ شماریات نے ہفتہ وار رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔
-
صدر حسن روحانی کا مہنگائي کو کنٹرول کرنے کا عزم
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے والی اعلی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم مہنگائي کو کنٹرول کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔
-
پاکستان میں چکی مالکان نے آٹے کی قیمت میں اضافہ کردیا
پاکستان میں چکی مالکان نے آٹے کی قیمت میں اضافہ کرکے فی کلو آٹے کی قیمت 70 روپے کردی ہے۔
-
پاکستانی حکومت کا آٹا اور چینی کی مہنگائی میں حکومت کی کوتاہی کا اعتراف
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نےاعتراف کیا ہے کہ آٹا اور چینی مہنگا ہونے میں حکومت نے غفلت اور کوتاہی کی ہے۔
-
شب یلدا اورشوکیس کے پیچھے نگاہیں
ایران میں شب یلدا کی تقریب ایک قدیم رسم ہے اور اس رسم میں انار، تربوز اور خشک پھلوں کی خاص اہمیت ہے ، لیکن مہنگائی کی وجہ سے لوگوں کی نگاہیں شوکیس کے پیچھے جمی ہوئی ہیں۔
-
پاکستانی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
پاکستانی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 15 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 65 پیسے اضافے کی منظوری دیدی ہے۔
-
پاکستان میں گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کی منظوری
پاکستان کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔