عوامی احتجاج
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران میں 15 خرداد کی تحریک دنیا بھر میں اسلامی بیداری کی اہم لہر ثابت ہوئی
5 جون 1963ء کو امام خمینی (رہ) کی گرفتاری کے خلاف ایران کے مذہبی شہر قم اور ملک کے دیگر شہروں کے عوام کا خونین قیام دنیا میں انقلاب اور اسلامی بیداری کی تاریخ میں ایک اہم موڑ ثابت گیا۔
-
اردن: عوام کا صیہونی رجیم کے خلاف بھرپور احتجاج + ویڈیو
اردن کے عوام نے ایک بار پھر اپنے ملک کے شاہی حکام کے اسرائیل نواز موقف کے خلاف صیہونیت مخالف مظاہرے کئے ہیں۔
-
فرانسوی جریدے کے توہین آمیز اقدام کے خلاف قم میں شدید احتجاج+ویڈیو
دینی طلاب اور علمائے کرام سمیت قم کی باشعور عوام نے حرم حضرت معصومہ(س) قم میں فرانسیسی جریدے کی جانب سے شیعہ مرجعیت بالخصوص رہبر معظم انقلاب اسلامی کی توہین پر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں احتجاج، جڑواں شہروں کی رابطہ سڑکیں بند،ایمبولینس سروس معطل
پی ٹی آئی کے احتجاجی مظاہروں کے باعث راولپنڈی سے اسلام آباد جانے والی اہم شاہراہیں بند ہو گئیں جس سے جڑواں شہروں کے درمیان ایمبولینس سروس بھی معطل ہوگئی۔
-
فرانس میں بڑھتے ہوئے مظاہرے اور ہڑتالیں؛
میکرون پارلیمنٹ، صنعت اور سڑکوں کے گھیرے میں + ویڈیوز اور تصاویر
میڈیا نے فرانس میں حالیہ دنوں کے دوران ہونے والی ہڑتالوں اور مظاہروں کے مزید پھیلنے کی خبر دی ہے اور کہا ہے کہ اس عمل کے جاری رہنے سے اس ملک کے صدر کو شدید مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
نیویارک کے ٹائمز سکوائر میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ + تصاویر
نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں انسانی حقوق کے متعدد کارکن اور حامی فلسطینیوں کی حمایت میں جمع ہوئے اور القدس اور مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت اور مسجد الاقصی پر حملوں کی مذمت کی۔
-
ایران بھر میں صدائے احتجاج بلند؛
دار الحکومت تہران میں نماز جمعہ اور حالیہ ہنگامہ آرائیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
دار الحکومت تہران میں آج نماز جمعہ کے سیاسی و عبادی اجتماع کے بعد عوام نے حالیہ ہنگامہ آرائیوں، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور مساجد، قرآن اور امام بارگاہوں سمیت مذہبی مقدسات کی بے حرمتی کے خلاف ایک عظیم پر امن احتجاجی مارچ کا اہتمام کیا۔
-
حالیہ ہنگامہ آرائیوں اور مذہبی مقدسات کی توہین کے خلاف عوامی رد عمل
ایران بھر میں نماز جمعہ کے بعد پرامن عوامی احتجاجی مظاہرے +تصاویر+ ویڈیو
جمعے کو ایران بھر میں نماز جمعہ کے اجتماعات کے بعد عوامی احتجاجی مظاہرے کئے گئے جن میں عوام نے حالیہ ہنگامہ آرائیوں کی مذمت کی اور بد امنی پھیلانے والوں اور فتنہ و فسادات پیدا کرنے والوں سے بے زاری کا اعلان کیا۔
-
صوبہ زنجان میں حالیہ فسادات کے خلاف عوامی مظاہرے
ایران میں نوجوان لڑکی مہسا امینی کی موت کے بعد فسادات کے بعد صوبہ زنجان میں عوام کی کثیر تعداد نے ان غیر قانون اقدامات، توڑ پھوڑ اور دینی اور قومی مقدسات کی توہین کی شدید مذمت کی۔