ایران میں نوجوان لڑکی مہسا امینی کی موت کے بعد فسادات کے بعد صوبہ زنجان میں عوام کی کثیر تعداد نے ان غیر قانون اقدامات، توڑ پھوڑ اور دینی اور قومی مقدسات کی توہین کی شدید مذمت کی۔

زنجان کے عوامی احتجاج میں شہریوں کی کثیر تعداد کے علاوہ زنجان میں ولی فقیہ کے نمائندے اور بعض دیگر حکام نے بھی شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha