مہسا امینی
-
"مھسا" کے بعد "آرمیتا"، ایک اتفاقی حادثے کے بارے میں غلط بیانی کی ناکام کوشش
آرمیتا گراوند کے والدین کے مطابق آرمیتا کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ حادثاتی تھا لیکن دشمن اور ایران مخالف ذرائع ابلاغ منفی پروپیگنڈا کرکے واقعے کے ذریعے احتجاج کی ایک نئی لہر پیدا کرنا چاہتے ہیں۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کے نمائندہ خصوصی کی مہسا امینی کے اہل خانہ سے ملاقات
دینی و مذہبی اقلیتوں کے امور میں ایرانی صدر کے مشیر نے مہسا امینی کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور اس ملاقات اور گفتگو کی تفصیلات اور امینی خاندان کے تحفظات پر مبنی رپورٹ صدر مملکت کو پیش کی۔
-
مہسا امینی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری
ایران کے محکمہ پوسٹ مارٹم نے مہسا امینی کی موت کو سیریبرل ہائی پوکسیا کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے جوڈیشل اور لیگل کمیشن کے چیئرمین:
دشمن، فسادات سے خوش نہ ہوں/انقلاب مستحکم رہے گا
ایرانی پارلیمنٹ کے جوڈیشل اور لیگل کمیشن کے سربراہ نے کہا کہ باہر کے لوگ کچھ فریب خوردہ اور کرائے کے لوگوں کے افراتفری پھیلانے سے خوش نہ ہوں کیونکہ ہمارا انقلاب پوری قوت و اقتدار کے ساتھ اپنا سفر جاری رکھے گا۔
-
صوبہ زنجان میں حالیہ فسادات کے خلاف عوامی مظاہرے
ایران میں نوجوان لڑکی مہسا امینی کی موت کے بعد فسادات کے بعد صوبہ زنجان میں عوام کی کثیر تعداد نے ان غیر قانون اقدامات، توڑ پھوڑ اور دینی اور قومی مقدسات کی توہین کی شدید مذمت کی۔
-
صدر رئیسی کی مرحومہ مہسا امینی کے اہل خانہ سے بات + ویڈیو
ایرانی صدر مملکت کے دفتر کے تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر نے مرحوم مہسا امینی کے اہل خانہ سے صدر کی ٹیلی فونک گفتگو کی خبر دی ہے۔