زنجان
-
قلعہ بہستان صوبہ زنجان میں واقع ہے
قلعہ بہستان صوبہ زنجان کے ضلع ماہ نشان میں واقع ہے یہ قلعہ ضلع ماہ نشان کے 20 معروف اور تاریخی قلعوں میں شامل ہے۔
-
صدرابراہیم رئی کی موجودگی میں زنجان کی صوبائی کابینہ کا اجلاس منعقد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی کی موجودگي میں صوبہ زنجان کی صوبائی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کا صوبہ زنجان کا دورہ
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان طالبان نے داعش دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی ہے،جس کے نتیجے میں 3 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ داعش نے کل کابل میں ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔
-
صدر ابراہیم رئیسی کا زنجان میں عوامی استقبال
صدر ابراہیم رئیسی کابینہ کے بعض وزراء کے ہمراہ صوبہ زنجان کے دورے پر ہیں جہاں عوام نے ان کا شاندار اور والہانہ استقبال کیا ہے۔
-
ایرانی صدر کابینہ کے بعض وزراء کے ہرماہ صوبائی دورے پر زنجان پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کابینہ کے بعض وزراء کے ہمراہ صوبائی دورے پر زنجان پہنچ گئے ہیںجہاں ان کا صوبہ زنجان میں نمائندہ ولی فقیہ اور صوبائی گورنر نے استقبال کیا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے صوبہ زنجان کے شہدائےکی یاد منانے والے اہلکاروں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے صوبہ زنجان کے 3535 شہداء کی یاد منانے والے اہلکاروں نے ملاقات کی ۔
-
شہداء کی یاد منانا عظیم نیکی اور اہم ذمہ داری ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صوبہ زنجان کے 3535 شہداء کی یاد منانے والے اہلکاروں سے ملاقات میں دفاع مقدس میں سماجی اور نفسیاتی لحاظ سے دین کے عنصر کے کردار کے تجزیے کی ضرورت پر زوردیا ہے۔
-
زنجان میں شام غریباں منعقد
ایران کے صوبہ زنجان میں کربلا والوں کی یاد میں شام غریباں منائي گئی۔
-
زنجان کے طلباء کا غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرہ
ایران کےصوبہ زنجان کے طلبآء نے غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ ہوائی حملوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی برادری پر زوردیا ہے کہ وہ غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی بربریت کو متوقف کرنے میں اپنا کردار ادا کرے۔
-
زنجان میں شہید مسعود منتجبی کی تشییع جنازہ
ایران کے صوبہ زنجان میں دفاع مقدس کے شہید مسعود منتجبی کی تشییع جنازہ میں طبی پروٹوکول کے ساتھ ہزآروں افراد نے شرکت کی۔
-
سپاہ اسلام کی محاذ جنگ کی طرف علامتی روانگی
ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے صوبہ زنجان میں سپاہ اسلام کی محاذ جنگ کی طرف علامتی روانگی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
زنجان میں سن 1399 شمسی میں پہلی نماز جمعہ ادا کی گغي
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ زنجان میں سن 1399 میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ پہلی بار آیت اللہ خاتمی کی امامت میں نماز جمعہ ادا کی گئی۔
-
ایران کے وزیر دفاع کا زنجان کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع جنرل امیر حاتمی نے صوبہ زنجان کے دورے کے دوران بعض صنعتی پراجیکٹوں کا قریب سے مشاہدہ کیا ۔
-
زنجان میں یوم العباس (ع) منعقد
ایران کے صوبہ زنجان میں یوم العباس (ع) مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گيا۔
-
زنجان میں انجمن مکتب الزہرا(س) کی طرف سے محرم کی پانچویں شب میں عزاداری
صوبہ زنجان میں انجمن مکتب الزہرا(س) کی طرف سے طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ کربلا کے شہیدوں کی یاد میں محرم الحرام کی پانچویں شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
زنجان میں دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب منعقد
زنجان میں یوم عرفہ کی مناسبت سے دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں مؤمنین نے اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز اور توبہ و استغفار کیا۔
-
ایرانی صدر کے معاون کا زنجان کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے معاون زنجان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے نے کئی ترقیاتی پراجیکٹوں کا افتتاح کیا ہے۔
-
گنبد سلطانیہ کی کاشی کاری ، نقاشی اور کتیبہ
گنبد سلطانیہ ایران کے صوبہ زنجان میں واقع ہے اس قدیمی اور تاریخی عمارت میں اسلامی اور ایرانی معماری کے شاندار جلوے نمایاں ہیں جن میں کاشی کاری، نقاشی اور کتیبہ شامل ہیں۔
-
ایرانی ہندوستان کی زرعی محصولات
طارم صوبہ زنجان کا ایک ضلع ہے جو قدرتی مناظر کے حوالے سے ایران کے ہندوستان کے عنوان سے معروف ہے۔ اکثر سیاح ہر سال بہار کے موسم میں اس خوبصورت علاقہ کا سفر کرتے ہیں۔
-
شہری سطح پر پیدل راستوں ميں رکاوٹ ایک اہم چیلنج
اس دور میں راستوں ميں رکاوٹیں کھڑی کرنا معمول بن گيا ہے شہری سطح پر پیدل راستوں ميں مختلف قسم کے وسائل لیکر کھڑے ہونا ایک اہم چیلنج بن گيا ہے۔
-
ماہنشان کی رنگین پہاڑیاں
اس تصویری رپورٹ میں ایران کے صوبہ زنجان کے علاقہ ماہنشان کی رنگین پہاڑیوں کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
صوبہ زنجان میں دستی صنعت ، دل اور ہاتھ کا فن
ایران کے صوبہ زنجان میں دیگر تاریخی اور قدرتی مناظر کے ساتھ دستی صنعت بھی نمایاں حیثیت کی حامل ہے ۔
-
حسینیہ اعظم زنجان میں رمضان المبارک کی اکیسویں شب میں راز ونیاز
حسینیہ اعظم زنجان میں رمضان المبارک کی اکیسویں شب میں مؤمنین نے حضرت علی (ع) کی شہادت اور شب قدر کی مناسبت سے عزاداری اور شب بیداری میں حصہ لیا اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور مناجات کی۔
-
زنجان میں 24 ہزار غذائی پیکیجز کی تقسیم
ایران کے صوبہ زنجان میں فرمان حضرت امام کی اجرائی کمیٹی کے تعاون سے مستحقین اور کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں 24 ہزار غذائی پیکٹوں کی تقسیم کی گئی ہے۔
-
فومن میں زنجان کی 216 ویں آرمرڈ بریگیڈ کی خدمات
ایران کے ضلع فومن میں زنجان کی 216 ویں آرمرڈ بریگیڈ نے کورونا کی روک تھام کے سلسلے میں شانداراقدامات انجام دیئے ہیں۔
-
زنجان میں بہار کے خوبصورت جلوے
ایران کے صوبہ زنجان میں بہار کی آمد پر ہر طرف سر سبزی اور شادابی چھائی ہوئی ہے پھول کھل رہے ہیں اور باغات خوبصورت منظر پیش کررہے ہیں۔
-
زنجان کے ولیعصر (عج) اسپتال میں حرم رضوی کی متبرک غذا کی تقسیم
ایران کے صوبہ زنجان کے ولیعصر (عج) اسپتال میں حرم رضوی کے خدام نے حرم رضوی کی متبرک غذا تقسیم کی ۔
-
زنجان کے مختلف علاقہ برف باری سے سفید ہوگئے
ایران کے مختلف صوبوں سمیت صوبہ زنجان میں بھی میں برف باری ہوئی ہے جس کی بنا پر صوبہ کے مختلف علاقہ سفید ہوگئے ہیں۔
-
زنجان کے گورنر کی عوام سے اپیل
ایران کے صوبہ زنجان کے گورنر نے کوروناو آئرس کی روک تھام کے سلسلے میں عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل کی ہے۔
-
زنجان میں کورونا وائرس کے خلاف مہم جاری
ایران کے صوبہ زنجان میں بھی کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں جراثیم کوشی کی مہم جاری ہے۔