23 مئی، 2024، 3:52 PM

زنجان: شہید بہروز قدیمی کے جسد خاکی کو سپرد خاک کر دیا گیا

زنجان: شہید بہروز قدیمی کے جسد خاکی کو سپرد خاک کر دیا گیا

شہید بہروز قدیمی کے جسد خاکی کو زنجان اور ابھر شہر میں شاندار تشییع کے بعد ان کے آبائی شہر درسجین میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

مہر نیوز کے نامہ نگار کے مطابق،  شہید میجر بہروز قدیمی کی میت ان کے آبائی گاؤں میں تدفین کے لئے ابھر شہر کے عوام کی جانب سے جلوس کی شکل میں درسجین لے جائی گئی۔

آج ابھر شہر کے عوام نے ولایت مداری اور شہداء سے گہری وابستگی کا ثبوت دیتے ہوئے اس سرزمین کے بہادر سپوت کو کندھا دیا۔ ہزاروں سوگواروں کی آہوں اور سسکیوں کے ساتھ شہید کو سپرد خاک کیا گیا۔
 

News ID 1924241

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha