یہ تقریب ایرانی ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر میں منعقد ہوئی، جس میں شہداء کے اہلِ خانہ، افسران اور جوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مقررین نے اس موقع پر شہداء کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایئر ڈیفنس فورس نے ہمیشہ سرحدوں کی حفاظت اور وطن کے دفاع میں تاریخ ساز کردار ادا کیا ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha