ایئر ڈیفنس
-
عوام اور قومی مفادات کا تحفظ، مسلح افواج کی ریڈ لائن ہے، ایرانی ایئر ڈیفنس کمانڈر
ایرانی ایئر ڈیفنس فورسز کے کمانڈر نے کہا کہ عوام کی سلامتی، قومی مفادات کا تحفظ اور ملکی اقتدار کی بڑھتی ہوئی طاقت، مسلح افواج کی ریڈ لائن ہے۔
-
ایران ایئر ڈیفنس میزائل فائر کرنے کی صلاحیت والی تیز رفتار کشتی بنانے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا
سپاہ پاسداران انقلاب کی نیوی فورس میں لیزر گائیڈڈ میزائلوں اور فضائی دفاع سے لیس نئی کشتیاں شامل کردی گئیں۔
-
ایران؛خیبرشکن اور رضوان بیلسٹک میزائلوں کی نقاب کشائی+ ویڈیو
ایرانی مسلح افواج نے ہفتہ دفاع مقدس کے پہلے دن طویل فاصلے تک مار کرنے والے نئے بیلسٹک میزائل خیبرشکن اور زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل رضوان کی پہلی بار نقاب کشائی کی۔
-
یمن کے عوامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر؛
یمن کی مسلح افواج کے میزائلوں اور اسٹریٹیجک ہتھیاروں کی نقاب کشائی+ تصاویر
یمن کے دار الحکومت صنعاء میں ۲١ ستمبر کے انقلاب کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر السبعین اسکوائر پر عظیم الشان فوجی پریڈ کا اہتمام کیا گیا تھا۔
-
آرمی ایئر ڈیفنس سسٹم کی رونمائی کی تقریب
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے "برہان" اور "البرز" فضائی دفاعی نظام کی نقاب کشائی آج صبح آرمی ایئر ڈیفنس فورس کے کمانڈر امیر علیرضا صباحی فرد کی موجودگی میں ہوئی۔