ایرانی شہید ایٹمی سائنسدان کے گھر کا منظر دیکھ کر امریکی صحافی آبدیدہ ہو گئی
ایران میں حالیہ 12 روزہ اسرائیلی جارحیت میں شہید کیے گئے ایرانی ایٹمی سائنسدان کے گھر کا دورہ کرنے والی امریکی صحافی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکی اور رو پڑی۔
News ID 1934369
آپ کا تبصرہ