ایرانی سائنسدانوں
-
ایرانی سائینسدان دل کی ٹشو انجینئرنگ کے لئے ایک سنہری سہارا بنانے میں کامیاب
ایرانی سائنس دانوں نے سٹیم سیلز سے انسانی دل کی ٹشو انجینئرنگ کے لیے انجنیئرڈ گولڈ اور سیلیکا نینو پارٹیکلز کے ساتھ مل کر ہائیڈروجل سکفولڈز بنانے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔
-
انقلاب کے بعد ایرانی سائنسی کامیابیاں قابل تقدیر ہیں، صدر رئیسی
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اسلامی انقلاب کے بعد ایرانی سائنسدانوں کی عظیم کامیابیوں کو سراہا۔
-
شہید جوہری سائنسدانوں کا لہو نوجوانوں کو علمی جہاد کے لئے دوگنا حوصلہ دیتا ہے، امیر عبداللہیان
دو ایرانی ایٹمی سائنسدانوں کی شہادت کی برسی کے موقع پر وزیر خارجہ نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ان دونوں عزیز شہداء کا لہو ملک کے باشعور نوجوانوں کے لیے اپنے سائنسی جہاد کو جاری رکھنے کا دوگنا محرک ہے۔
-
ایرانی سائنسدانوں نے جانوروں کی انواع کی شناخت کا طریقہ ڈھونڈ لیا
ایرانی حیاتیاتی ریسورس سینٹر کے ہیومن اینڈ اینیمل سیل بینک کے محققین نے متعدد تحقیقی مقالات کے مطالعے اور تلخیص کے ذریعے جانوروں کی انواع کی شناخت کے لیے مائٹوکونڈریل جینز کو مالیکیولر مارکر کے طور پر متعارف کرایا ہے۔