الاقوامی فوجداری عدالت
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت کا فیصلہ تاریخی ہے، عمار حکیم
عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ نے کہا: خطہ 7 اکتوبر کے واقعات اور غزہ پر بڑے پیمانے پر حملوں اور نسل کشی کے بعد ایک غیر معمولی اور حساس صورتحال سے دوچار ہے۔
-
فوجداری عدالت کا اسرائیلی حکام کے خلاف فیصلہ اہم لیکن نا کافی ہے، جیوش وائس گروپ
امریکی یہودیوں کے ایک گروپ نے صہیونی رہنماؤں کی گرفتاری کے لیے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے حکم کے رد عمل میں اسے ایک اہم لیکن ناکافی اقدام قرار دیا۔
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا نیتن یاہو کے خلاف فوجداری عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو اور سابق وزیر جنگ یواف گیلنٹ کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت کے جاری کردہ فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری اسرائیل کے لئے بہت بڑا دھچکا ثابت ہوں گے، صیہونی تجزیہ کار
ایک صیہونی تجزیہ نگار نے کہا نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری سے اس رجیم کو بہت زیادہ نقصان پہنچے گا۔
-
فوجداری عدالت کا فیصلہ سیاسی نہیں ہے، اس پر عمل درآمد ہونا چاہیے، جوزف بورل
یورپی یونین کے خارجہ پالیسی کے عہدیدار نے صیہونی حکام کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت کے فیصلے کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
عالمی فوجداری عدالت نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرے، چیف پراسکیوٹر کی درخواست
بین الاقوامی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر نے صہیونی حکام کے خلاف سزا کے اجراء کے حوالے سے عدالت کے ججوں کی رائے طلب کی۔
-
ایران کا عالمی فوجداری عدالت سے اسرائیل کو غزہ کی نسل کشی پر جوابدہ ٹھہرانے کا مطالبہ
ایران نے بین الاقوامی فوجداری عدالت (ICC) سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے میں جاری نسل کشی کے مظالم پر اسرائیلی حکومت کو جوابدہ ٹھہرائے۔