3 اپریل، 2025، 7:29 PM

تل ابیب زور دار دھماکوں سے لرز اٹھا

تل ابیب زور دار دھماکوں سے لرز اٹھا

خبر رساں ذرائع نے تل ابیب میں زور دار دھماکوں کی اطلاع دی

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، خبررساں ذرائع نے تل ابیب میں زودار دھماکوں کی اطلاع دی ہے۔

 صیہونی رژیم کے ذرائع ابلاغ کے مطابق تل ابیب میں زور دار دھماکوں کی آواز سنی گئی، تاہم اس بارے میں مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

واضح رہے کہ اسرائیل کی غزہ کے خلاف نئی جارحیت کے ردعمل میں فلسطینی مزاحمت نے جوابی کاروائیوں کا آغاز کر دیا ہے جب کہ یمن بھی تل ابیب کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنا رہا ہے۔ 

News ID 1931593

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha