بسیج
-
رہبر معظم کے دستور پر ایرانی مسلح افواج، سپاہ اور بسیج کے 6 اعلی کمانڈروں کی تقرری
مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کے حکم پر مسلح افواج کے جنرل اسٹاف، سپاہ پاسداران اور بسیج میں 6 اہم عسکری و انتظامی عہدوں پر نئے کمانڈروں کی تعیناتی کردی گئی۔
-
لائیو اپڈیٹ؛
امریکہ اپنی تمام جدید ترین سازوسامان کے باوجود 12 روزہ جنگ میں شکست کھا گیا ، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بسیج ایک الہی اور عوامی حرکت ہے جو نسل در نسل جاری رہنی چاہیے اور نوجوان نسل ملک کی سب سے بڑی دولت ہے۔
-
بسیج نے ملک کو درپیش مشکلات حل کرنے میں ہر اول دستے کا کردار ادا کیا، جنرل پاکپور
میجر جنرل محمد پاکپور نے کہا کہ بسیج نے مشکلات کے دوران ملک کے دفاع، امدادی کارروائیوں اور عوام کے درمیان ہم آہنگی ایجاد کرنے میں مرکزی کردار ادا کیا۔
-
یوم بسیج، حسینیہ امام خمینیؒ میں بسیجیوں کا جم غفیر
یوم تشکیل بسیج مستضعفین کے موقع پر مرکزی تقریب حسینیہ امام خمینیؒ میں منعقد ہوئی، جس میں ملک بھر سے آئے ہزاروں بسیجیوں نے شرکت کی۔ تقریب میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف بھی شریک تھے۔
-
یوم بسیج، حسینیہ امام خمینیؒ میں بسیجیوں کا جم غفیر
یوم بسیج کی مناسبت سے ہونے والی تقریب میں ہزاروں نوجوانوں نے دفاع وطن سے لے کر سماجی خدمات تک ہر سطح پر اپنی آمادگی کا عزم ظاہر کیا۔
-
بسیج دشمن کی ہر سازش کے مقابلے میں ملت ایران کی ناقابل شکست ڈھال ہے، جنرل موسوی
ہفتۂ بسیج کے موقع پر ایرانی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا کہ بسیج ایک ایمانی، فداکار اور بصیرت افروز قوت ہے جو ہر میدان میں انقلاب اسلامی اور ملک کی مؤثر ڈھال بن کر کھڑی ہے۔