29 نومبر، 2023، 10:51 AM

رہبر انقلاب اسلامی سے ملک بھر کے ہزاروں بسیجیوں کی ملاقات، اہم خطاب جاری

رہبر انقلاب اسلامی سے ملک بھر کے ہزاروں بسیجیوں کی ملاقات، اہم خطاب جاری

رضاکار فورس "بسیج" کے ہفتے کے موقع رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی اہم تقریر جاری ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رضاکار فورس "بسیج" کے ہفتے کے موقع رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی بہت ہی اہم تقریر جاری ہے۔ 

حسینیہ امام خمینیؒ میں بڑی تعداد میں بسیج فورس کے جوانوں کی رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات جاری ہے۔ 

مزید تفصیلات..... 

News ID 1920259

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha