رضاکار فورس
-
سلیمانی نسل کے رضاکار طالب علموں کا سمینار منعقد
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر جنرل رضا نقدی کی موجودگی میں سلیمانی نسل کے رضاکار طالب علموں کا سمینار منعقد ہوا۔
-
رضاکار فورس ملک کے تمام مسائل اور مشکلات کے حل میں موثر کردار ادا کرسکتی ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتہ بسیج کی مناسبت سے اپنے پیغام میں فرمایا: اور بسیج اور رضاکار فورس ملک کے تمام مسائل اور مشکلات کے حل میں موثر کردار ادا کرسکتی ہے۔
-
عراق کی رضاکار فورس " حشد الشعبی " کا امریکی حملے کے بارے میں بیان جاری
عراق اور شام کی سرحد پر امریکہ کے ہوائی حملے میں عراق کی رضاکار فورس " حشد الشعبی " کے 4 اہلکار شہید ہوگئے، حشد الشعبی نے امریکی حملے کا منہ توڑ اور دنداں شکن جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
بسیج کی طرف سے خدمات رسانی کے مختلف منصوبوں کی رونمائی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی کی موجودگي میں بسیج کی طرف سے خدمات رسانی کے مختلف منصوبوں کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
قوم کے دشمنوں کی بسیج کو ختم کرنے یا غیرمؤثر بنانے کی کوششیں جاری
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بسیج کو ایرانی قوم کے لئے اللہ تعالی کا عطا کردہ ذخیرہ اور بہت بڑي ثروت قراردیتے ہوئے فرمایا: ایرانی قوم کے دشمنوں نے ہمیشہ بسیج کو ختم کرنے اور غیر مؤثر بنانے کی کوشش کی اور کرتے رہیں گے۔
-
کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کی اسکیم میں 5 لاکھ 45 ہزاررضاکاروں نے حصہ لیا
رضاکار فورس کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر جنرل غلامی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کی اسکیم میں 5 لاکھ 45 ہزار رضاکاروں نے حصہ لیا ہے۔
-
تہران میں رضا کارفورس کی جد وجہد کا سلسلہ جاری
تہران کے نظام آباد علاقہ میں رضاکار فورس کی طرف سے جہادی کوششوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
عوامی رضاکاروں کی عمومی جگہوں پر اسپرے کرنے کی مہم جاری
عوامی رضاکار کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں عمومی جگہوں پر اسپرے کرنے کی مہم میں حصہ لے رہے ہیں۔
-
کورونا کے خلاف عوامی رضاکار فورس حرکت میں آگئی
چین سے پھیلنے والے مہلک کورونا وائرس کے خلاف ایران میں عوامی رضآکار فورس بھی حرکت میں آگئی ہے۔
-
حشد الشعبی نے دیالی پر داعش کے حملے کو ناکام بنادیا
عراق کی رضآکار فورس " حشد الشعبی " نے عراق کے صوبہ دیالی پر وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بنادیا۔
-
رضاکار فورس کے 92 ہزار شہیدوں کی یاد میں قومی کانفرنس
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل سلامی کی موجودگی میں رضاکار فورس کے 92 ہزار شہیدوں کی یاد میں قومی کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
حقوقداں رضاکاروں کے دن کی مناسبت سے سمینار
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل علی فدوی کی موجودگی میں رضاکار حقوقدانوں اور حقوقداں رضاکاروں کے دن کی مناسبت سے سمینار منعقد ہوا۔
-
رہبر معظم کی رضاکار فورس کو تمام میدانوں میں حاضر رہنے کی سفارش
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے رضاکار فورس کے اہلکاروں سے ملاقات میں فرمایا: رضاکار فورس کو کسی بھی معاملے میں غافل گیر نہیں ہونا چاہیے اور تمام میدانوں میں بھر پور طریقہ سے حاضر رہنا چاہیے۔
-
ایرانی سپاہ کے سربراہ کا دشمنوں کو منہ توڑ جواب
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے ہمدان میں رضاکار فورس کے 10 ہزار جوانوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو ان کی شرارتوں کے سلسلے میں منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔
-
صوبہ ہمدان میں رضاکار فورس کا عظیم الشان اجتماع
ایران کے صوبہ ہمدان میں ایرانی سپاہ کے سربراہ کی موجودگی میں رضاکار فورس کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
-
ایرانی عوام نے بہت ہی عظیم سازش کو نابود کردیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: ایرانی عوام نے دشمن کی بہت بڑی سازش کو ہوشیاری اور بیداری کے ساتھ نابود کردیا۔
-
ایرانی عوام کا دشمن کے حالیہ منصوبے کو ناکام بنانے میں اہم کردار
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے رضاکار فورس کے ہزاروں اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی عوام نے حالیہ دنوں ميں دمشنوں کے منصوبے کو ناکام بنانے کے سلسلے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
ایرانی عوام نے بہت بڑی سازش کو ناکام بنادیا/بسیج نے خطرات کو فرصت میں تبدیل کردیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے رضاکار فورس کے اہلکاروں سے ملاقات میں فرمایا: ایرانی عوام نے حالیہ دنوں میں دشمنوں کی بہت بڑی سازش کو ناکام بنادیا ہے۔
-
رہبر معظم سے رضاکار فورس کے اہلکاروں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ سے آج صبح بسیج اور رضاکار فورس کے اہلکاروں نے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے رضاکار فورس کے دستوں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ سے آج بسیج اور رضاکار فورس کے دستے ملاقات کریں گے۔
-
مشرقی آذربائیجان میں رضاکار فورس کا شاندار اجتماع
ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان میں رضاکار فورس کے اہلکاروں کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
-
اردبیل میں رضاکار فورس کے 10 ہزار جوانوں کا اجتماع
اردبیل میں رضاکار فورس کے 10 ہزار جوانوں نے ایک عظيم الشان اجتماع میں اسلامی نظام کے دفاع کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
-
خطے میں امن و اماں بسیجی اور رضاکار فکر کا مرہون منت ہے
عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ خطے میں امن و اماں بسیجی اور رضاکار فکر کا مرہون منت ہے۔
-
ایرانی رضاکار فورس میں شامل خواتین کا سمینار
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل فدوی کی موجودگی میں ایرانی رضاکار فورس میں شامل خواتین کا سمینار منعقد ہوا۔
-
رضاکار فورس میں 75 ہزار افراد کو روزگار کی فراہمی
رضاکار فورس کے سربراہ جنرل غلامرضا سلیمانی نے کہا ہے کہ رضاکار فورس نے 75 ہزار افراد کو روزگار فراہم کیا ہے۔
-
رضاکار فورس کا رہبر کبیر انقلاب اسلامی کے ساتھ تجدید عہد
اسلامی جمہوریہ ایران کی رضاکار فورس نے رہبر کبیر انقلاب اسلامی کے مزار پر حاضر ہو کر انقلاب اسلامی کے اصولوں کے ساتھ تجدید عہد کیا ہے۔
-
حشد الشعبی نے داعش کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا
عراق کی رضاکار فورس نے عراق کے شمالی علاقہ تلعفر سے داعش کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا ہے۔