مرکزی جلوس
-
مرکزی جلوس کراچی میں فلسطین کی حمایت اور امریکہ و اسرائیل مخالف احتجاج
نماز ظہرین کے دوران پاکستانی عزاداروں نے فلسطین کے حق میں امریکا و اسرائیل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے نعرے بھی لگائے۔ نمازیوں نے فلسطینی پرچم، حماس و جہاد اسلامی کے قائدین، شہید قدس جنرل قاسم سلیمانیؒ کی تصاویر بھی اٹھا رکھی تھیں۔