11 فروری، 2025، 6:44 PM

سعودی ولی عہد کا ایرانی صدر کو مبارکبادی پیغام

سعودی ولی عہد کا ایرانی صدر کو مبارکبادی پیغام

جمہوریہ ایران کی سالگرہ کے موقع پر صدر مسعود پزشکیان کو مبارکباد پیش کی۔

مہر نیوز ایجنسی کے مطابق، سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اسلامی جمہوریہ ایران کی  سالگرہ کے موقع پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو مبارکباد پیش کی۔

 قبل ازیں قازقستان، آذربائیجان اور ملائیشیا کے صدور نے ایران کے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی۔

News ID 1930276

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha