8 اگست، 2026، 12:18 AM

سپاہ کے ہاتھوں تباہ امریکی و اسرائیلی ڈرونز کی نئی تصاویر جاری

سپاہ کے ہاتھوں تباہ امریکی و اسرائیلی ڈرونز کی نئی تصاویر جاری

جاری کردہ تصاویر میں سپاہ پاسداران کی فضائی دفاعی فورس کے جدید نظام کے ذریعے مار گرائے گئے امریکی MQ-1C گرے ایگل، MQ-9 ریپر کے انجن اور اسرائیلی ہرمس-900 ڈرون کے ملبے کو دکھایا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جدید دفاعی نظام کے ذریعے مار گرائے گئے امریکی اور اسرائیلی ڈرونز کے ملبے کی نئی تصاویر جاری کر دی گئی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق جاری کردہ تصاویر میں امریکی ساختہ MQ-1C گرے ایگل جاسوسی و جنگی ڈرون، MQ-9 ریپر میں استعمال ہونے والے TPE331 ٹربو پراپ انجن اور اسرائیلی ساختہ ہرمس-900 جاسوسی و جنگی ڈرون کے باقیات واضح طور پر دیکھی جا سکتی ہیں۔

یہ ڈرون سپاہ پاسداران کی فضائی دفاعی فورس کے جدید دفاعی نظام کے ذریعے پتہ لگانے کے بعد تباہ کیے گئے تھے، جبکہ حالیہ تصاویر میں ان کے ملبے کی مزید تفصیلات سامنے لائی گئی ہیں۔

News ID 1940590

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha