10 فروری، 2025، 11:17 AM

22 بہمن، تاریخی ریلیوں پر ایرانی کو مبارک باد پیش کرتے ہیں، جنرل موسوی

22 بہمن، تاریخی ریلیوں پر ایرانی کو مبارک باد پیش کرتے ہیں، جنرل موسوی

ایرانی چیف آف آرمی سٹاف جنرل موسوی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کو ایک اور عظیم کارنامے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، 22 بہمن کی ریلی میں شرکت کے دوران ایرانی چیف آف آرمی سٹاف جنرل موسوی نے کہا کہ ہم ایرانی عوام کا 22 بہمن کی ریلی میں شرکت پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انقلاب اسلامی کی 46 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ریلیوں میں وسیع پیمانے پر عوام کی شرکت نے دشمن کو مایوس کردیا ہے۔۔

News ID 1930215

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha