میجر جنرل موسوی
-
دشمن کوئی غلطی کرے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایرانی آرمی چیف
ایرانی چیف آرف اسٹاف میجر جنرل عبدالرحیم موسوی نے صہیونی حکومت کو انتباہ کیا ہے کہ کسی قسم کی غلطی کرنے کی صورت میں سخت جواب دیا جائے گا۔
-
شہید نصر اللہ کا خون صیہونی رجیم کو لے ڈوبے گا، 'تباہی کے منتظر رہو'
سپاہ پاسداران انقلاب کے چیف کمانڈر میجر جنرل عبدالرحیم موسوی نے سید حسن نصر اللہ کے اسرائیلی رجیم کے ہاتھوں قتل کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ شہید نصر اللہ کا خون اسرائیلی رجیم اور اس کے حکام کو لے ڈوبے گا۔
-
ملکی جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں کے دفاع کے لئے مکمل تیار ہیں، ایرانی آرمی چیف
ایرانی آرمی چیف نے مسلح افواج کے اہلکاروں کی آمادگی اور توانائی کی اہمیت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ مسلح افواج ملکی جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں کے دفاع کے لئے مکمل تیار ہیں۔
-
ایرانی فضائیہ خودکفالت اور کامیابی کے راستے پر گامزن ہے، آرمی چیف
ایرانی آرمی کے سربراہ جنرل موسوی نے کہا ہے کہ ایرانی فضائیہ خودکفالت اور کامیابی کا سفر طے کررہی ہے۔
-
حماس کے سربراہ بننے پر یحیی سنوار کو ایرانی دفاعی حکام کی مبارک باد
ایرانی مسلح افواج کے اعلی حکام نے یحیی سنوار کو حماس کے سیاسی دفتر کا سربراہ متخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
ایران ضرورت پڑنے پر اسرائیل پر کہیں بھی میزائل داغے گا، جنرل موسوی
ایرانی فوج کے کمانڈر انچیف میجر جنرل عبدالرحیم موسوی کا کہنا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو ان کا ملک صیہونی رجیم کے خلاف کہیں بھی میزائل داغے گا۔
-
سپاہی کی زندگی کا ہر لمحہ قیمتی اور قابل قدر ہے، جنرل موسوی
ایرانی آرمی چیف نے کہا ہے کہ فوج کا سپاہی تربیت سے لے کر اپنے فرائض کی ادائیگی تک ہر لمحہ نہایت باارزش زندگی گزارتا ہے۔
-
انقلاب اسلامی نے بین الاقوامی نظام بدل دیا اور الحادی افکار کی بنیادیں ہلادیں، ایرانی آرمی چیف
جنرل موسوی نے انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر عوام کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کا اسلامی انقلاب بیسویں صدی کا حیران کن واقعہ تھا جس نے بین الاقوامی سطح پر حکمت عملی بدل دی اور الحادی افکار کی بنیادوں کو ہلادیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی اقتدا میں شہید جنرل موسوی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی+ ویڈیو
شام میں اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے سپاہ پاسداران انقلاب کے اعلیٰ کمانڈر شہید جنرل موسوی کی نماز جنازہ کچھ دیر پہلے رہبر معظم انقلاب کی اقتدا میں ادا کی گئی۔
-
شہید جنرل موسوی پر حملہ، ایران مناسب وقت پر دندان شکن جواب دے گا، وزیردفاع
شام میں شہید جنرل موسوی پر حملے کے بعد ایرانی وزیردفاع نے ردعمل میں کہا ہے کہ اسرائیل کو مناسب وقت پر سخت جواب دیا جائے گا۔
-
جنرل موسوی پر حملہ، ایرانی جوانوں کا قومی سلامتی کونسل کے دفتر کے باہر صہیونی حکومت کے خلاف احتجاج
مظاہرین نے جنرل موسوی پر ہونے والے حملے کو بزدلانہ اور شرمناک قرار دیتے ہوئے ایرانی حکومت سے اپیل کی کہ اس حملے کا دندان شکن جواب دیا جائے۔
-
دمشق میں شہید جنرل موسوی پر قاتلانہ حملے کی ویڈیو
سپاہ پاسداران انقلاب کے اعلی کمانڈر کو صہیونی فوج نے شام میں شہید کردیا تھا۔
-
جنرل موسوی کی شہادت، اسرائیل برے نتایج کا منتظر رہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیرخارجہ نے شہید جنرل موسوی پر حملے کے ردعمل میں تل ابیب کو سخت جواب دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
مناسب وقت اور جگہ پر اسرائیلی جارحیت کا جواب دیں گے، ایران
ترجمان ناصر کنعانی نے دمشق میں صہیونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کو اسرائیل کے سیاہ کارناموں کا تسلسل قرار دیا ہے۔
-
شام میں تعینات ایرانی سفیر کی مہر نیوز سے گفتگو؛
شہید جنرل موسوی کی رہائش گاہ پر تین میزائل فائر کئے گئے+ مکمل تفصیلات
شہید جنرل موسوی پر حملہ بین الاقوامی قوانین کے تحت جنگی جرائم میں شمار ہوتا ہے۔
-
صہیونی حکومت کو شہید جنرل موسوی پر حملے کی قیمت ادا کرنا پڑے گا، صدر رئیسی
ایرانی صدر رئیسی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ شہید رضی موسوی ایک بہادر کمانڈر اور شہید قاسم سلیمانی کے قابل اعتماد ساتھیوں میں سے تھے۔
-
ایرانی نیوی کے جدید دفاعی آلات کی تقریب رونمائی
مسلح افواج کے سربراہ کی موجودگی میں ایرانی بحری فوج جدید دفاعی آلات کی رونمائی کی۔
-
صہیونیوں کو اپنے زوال کا شدت سے احساس ہورہا ہے، جنرل موسوی
ایرانی آرمی کے سربراہ نے کہا کہ طوفان الاقصی کی وجہ سے صہیونی حکومت کی بنیادیں متزلزل ہوگئی ہیں جس کی وجہ سے اسرائیل کے زوال کا شدت سے احساس ہونے لگا ہے۔
-
ایرانی بحریہ نے جدید ترین ڈرون چمروش۔4 کی رونمائی کردی
ایرانی بحریہ نے سائنسی اور تیکنیکی میدان میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے عمودی لانچنگ کی صلاحیت رکھنے والے ڈرون چمروش ۔4 کی رونمائی کردی۔
-
ایران نے پیشگی خطرات کے پیش نظر فضائی دفاعی سسٹم کو الرٹ کردیا
ایران کے شمال مشرقی فضائی دفاعی زون کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ملک کے فضائی دفاعی سسٹم کو نئے خطرات کی بنیاد پر اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے۔
-
اسرائیل سے جنگ دفاع مقدس کے ایک آپریشن سے زیادہ مختلف نہیں ہے، ایرانی آرمی چیف
ایرانی زمینی فوج کے سربراہ میجر جنرل موسوی نے کہا کہ ایرانی فضائی دفاعی سسٹم نے اتنی ترقی کرلی ہے کہ کوئی پرندہ بھی ہمارے ریڈار سسٹم سے بچ کر ایرانی فضاوں میں پر نہیں مارسکتا ہے۔
-
ایران اور عمان کے درمیان تعاون خطے کے لیے مفید رہا ہے، جنرل موسوی
ایرانی فوج کے کمانڈر نے عمان کی برّی افواج کے کمانڈر سے ملاقات میں کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون خطے کے لیے خیر و برکت کا باعث ہیں اور اس کی ترقی یقینی طور پر بہتر نتائج لائے گی۔
-
خطے میں غیر علاقائی قوتوں کی موجودگی نا امنی کا باعث ہے، میجر جنرل موسوی
ایرانی آرمی کمانڈر انچیف نے کہا کہ خطے میں غیر علاقائی افواج کی موجودگی کا سوائے نا امنی اور خطے کے لوگوں اور ممالک کو نقصان پہنچانے کے کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا۔
-
جنگ کی صورت میں مسلح افواج مکمل تیار ہیں، میجر جنرل موسوی
اسلامی جمہوری ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ مستقبل میں جنگ کے امکان کو مدنظر رکھتے ہوئے مسلح افواج کو نئے اسلحوں اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس کردیا گیا ہے۔