22 بہمن
-
22 بہمن کی ریلیوں میں عوام کی تاریخی شرکت نے خادمین ملت کے عزم کو مضبوط کیا، صدر پزشکیان
ایرانی صدر پزشکیان نے 22 بہمن کی ریلیوں میں عوام کی بھرپور شرکت کو انقلاب اور نظام جمہوری اسلامی کے لئے عوامی حمایت کا مظہر قرار دیتے ہوئے کہا کہ عوام کے اتحاد اور یکجہتی نے دلوں کو روشنی بخشی اور خادمینِ ملت کے قدموں کو مزید استحکام عطا کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
22 بھمن، انقلاب اسلامی کی 46 ویں سالگرہ، جشن اور وطن دوستی کا حسین امتزاج
22 بہمن کو اسلامی انقلاب ایران کی سالگرہ کی مناسبت سے پورے ملک میں جشن منایا گیا، ریلی کے شرکاء انقلاب اسلامی اور ایران کے ساتھ وفاداری کا اظہار کرتے ہوئے عہد کررہے تھے: "ہم آج بھی میدان میں ہیں اور آج بھی اپنی سرزمین کے دفاع کے لئے متحد ہیں۔
-
22 بھمن کو شہداء کی قربانیوں کے صلے میں سفاک، مستبد اور غلامانہ نظام سے رہائی ملی، حجت الاسلام احمدی
حجت الاسلام حمید احمدی 22 بہمن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ امام خمینی کی قیادت اور شہداء کے مقدس خون اور قربانیوں کے بدلے میں ایرانی قوم کو ظالم اور سفاک نظام سے رہائی ملی۔
-
اسلامی انقلاب کی 46ویں سالگرہ پر ایرانی قوم کا جشن عالمی میڈیا کی شہہ سرخی+ تصاویر/ویڈیوز
اسلامی انقلاب کی 46 ویں سالگرہ پر ایرانی قوم کے جشن اور ریلیوں کو عالمی میڈیا نے شہہ سرخیوں میں شامل کیا۔
-
انقلاب اسلامی کی 46 ویں سالگرہ، بیلاروس کے صدر کی مبارک باد
بیلاروس کے صدر نے انقلاب اسلامی کی 46 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایرانی ہم منصب پزشکیان کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
مشہد میں اسلامی انقلاب کی 46ویں سالگرہ کا جشن
ایرانی عوام نے اسلامی انقلاب کی چوالیسویں سالگرہ کے موقع پر سخت سردی اور ٹھنڈک کے باوجود جشن انقلاب کی ریلیوں میں بھرپور شرکت کرکے ایک اور تاریخی کارنامہ انجام دیا۔
-
22 بہمن، تاریخی ریلیوں پر ایرانی کو مبارک باد پیش کرتے ہیں، جنرل موسوی
ایرانی چیف آف آرمی سٹاف جنرل موسوی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کو ایک اور عظیم کارنامے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
-
کرمانشاہ میں 22 بہمن کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی
کرمانشاہ کے عوام نے پیر کی صبح انقلاب اسلامی کی 46 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ریلیاں نکالیں۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کی عوام سے ریلیوں میں شرکت کی اپیل
ایرانی وزارت خارجہ نے عوام سے 22 بہمن کی ریلیوں میں بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔
-
اسلامی انقلاب کی شاندار کامیابی نے ہمیشہ کے لیے استعماری نظام کا خاتمہ کردیا، ایرانی مسلح افواج
مسلح افواج کے جنرل اسٹاف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی شاندار کامیابی نے عالمی استکباری نظام، سامراجی تسلط اور خاص طور پر مجرمانہ امریکی اثر و رسوخ کا ہمیشہ کے لئے خاتمہ کردیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
8 فروری 1979 کو فضائیہ کے افسروں کی امام خمینی (رح) کی تاریخی بیعت، ایک ہوا باز کی زبانی
8 فروری 1979 کا دن ایران کے اسلامی انقلاب کی تاریخ میں ایک اہم موڑ ثابت ہوا، جب فضائیہ کے افسران نے امام خمینی کی بیعت کرکے انقلاب کو فتح کے قریب پہنچا دیا اور شاہی حکومت کے آخری وزیر اعظم شاپور بختیار کی امیدوں کو خاک میں ملا دیا۔
-
جشن انقلاب میں عوام کی شرکت سے دشمن مزید مایوس ہوگئے، صدر رئیسی
ایرانی صدر نے انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی ریلیوں میں عوام کی بڑی تعداد میں شرکت کے بعد قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ میدان میں عوام کی حاضری نے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنادیا ہے۔
-
ایرانی صوبہ یزد میں 22 بہمن کی مناسبت سے عظيم الشان ریلی کا اہتمام
ایرانی دیگر صوبوں کی طرح یزد میں بھی 22 بہمن انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی کا اہتمام کیا گیا۔
-
تہران میں 22 بہمن کی مناسبت سے عظيم الشان ریلی کا اہتمام (1)
ایران کے دارالحکومت تہران میں 22 بہمن انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 45ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی نکالی گئی۔
-
22بہمن کی ریلیاں بے نظیر تھیں؛ ایرانی قوم کی قدر کرتا ہوں، رہبر معظم انقلاب اسلامی
رہبر انقلاب اسلامی نے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی ریلیوں میں ایرانی عوام کی بھرپور شرکت کی قدر دانی کرتے ہوئے فرمایا کہ لوگ جانتے ہیں کہ امریکہ ان کی مشارکت سے ڈرتا ہے یہی وجہ ہے کہ انہوں نے پورے جوش وجذبے کے ساتھ شرکت کی اور اسلامی انقلاب اور اسلامی نظام کی مکمل حمایت کا ثبوت پیش کیا۔
-
تہران میں 22 بہمن کی مناسبت سے عظيم الشان ریلی کا اہتمام(2)
ایران کے دارالحکومت تہران میں 22 بہمن انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 44ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی نکالی گئی۔
-
زنجان میں 22 بہمن کی مناسبت سے عظيم الشان ریلی کا اہتمام
ایرانی دیگر شہروں کی طرح زنجان میں بھی 22 بہمن انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 44 ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی کا اہتمام کیا گیا۔
-
اہواز میں 22 بہمن کی مناسبت سے عظيم الشان ریلی کا اہتمام
ایرانی دیگر شہروں کی طرح اہواز میں بھی 22 بہمن انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 44 ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی کا اہتمام کیا گیا۔
-
جزیرہ قشم میں 22 بہمن کی مناسبت سے عظيم الشان ریلی کا اہتمام
ایران کے جزیرہ قشم میں 22 بہمن انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 44ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی نکالی گئی۔
-
ہمدان میں 22 بہمن کی مناسبت سے عظيم الشان ریلی
ایران کے صوبہ ہمدان میں 22 بہمن انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 44ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی نکالی گئی۔
-
22 بہمن ﴿١١ فروری﴾ کی ریلیاں شاندار ہوں گی؛ نوجوان انقلاب کے ساتھ کھڑے ہیں، خطیب جمعہ تہران
تہران کے امام جمعہ آیت اللہ احمد خاتمی نے انقلاب کی سالگرہ کے حوالے سے یہ لہتے ہوئے کہ ملک بھر کے نوجوان انقلاب کے ساتھ کھڑے ہیں، 22 بہمن ریلیوں کے شاندار انعقاد پر زور دیا جو ہفتے کے روز پورے ایران میں منعقد ہو رہی ہیں۔
-
فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) سے بیعت کے تاریخ ساز دن کی مناسبت سے فضائیہ کے افسروں اور جوانوں نے تجدید بیعت کے لیے رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
بجنورد میں انقلاب اسلامی کی 43 ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی
ایران کے صوبہ خراسان شمالی کے صدر مقام بجنورد میں انقلاب اسلامی کی 43 ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی نکالی گئی ۔
-
غزہ میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر خوشی اور جشن
غزہ سے مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر خوشی اور جشن کا سماں ہے۔
-
امیدیں اللہ تعالی سے وابستہ ہیں نیویارک اور ویانا سے نہیں/ لاشرقیہ ولاغربیہ کی پالیسی پر گامزن ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں نماز جمعہ کے خطبوں سے قبل حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم لاشرقیہ اور لا غربیہ کی پالیسی پر گامزن ہیں ہماری امیدیں اللہ تعالی کی ذات سے وابست ہیں نیویارک اور ویانا سے نہیں ۔
-
ہمدان میں 22 بہمن یوم اللہ کی مناسبت سے گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر مشتمل ریلیوں کا اہتمام
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں کی طرح صوبہ ہمدان میں بھی آج 22 بہمن قومی اور مذہبی جوش و ولولہ کے ساتھ منایا جارہا ہے اس موقع پر گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر مشتمل ریلیوں کا اہتمام کیا گيا ہے۔
-
ایران میں 22 بہمن انقلاب اسلامی کی 43 سالگرہ قومی جوش و ولولہ کے ساتھ منائی جارہی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران میں طبی دستورات کی رعایت کے ساتھ 22 بہمن انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 43 سالگرہ قومی جوش و ولولہ اور مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی جارہی ہے اس موقع پر گاڑیوں اور موٹر سائیکل ریلیوں کا اہتمام کیا گیا ہے ۔