وزارت عظمی
-
پاکستانی وزیر اعظم کا ایرانی صدر کی جانب سے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پر اظہار تشکر
جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام میں شہباز شریف نے کہا کہ ہم نے دونوں ملکوں اور علاقے کی بہتری کے لئے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
-
بھارتی وزیراعظم کی شہبازشریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد
شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مبارکباد دی ہے۔
-
’پاکستان کو نواز دو‘ کے انتخابی نعرے کا کیا ہوا، کارکن مایوس
مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی وزارت عظمیٰ کے لیے نامزدگی کے بعد پارٹی میں مایوسی پھیل گئی، جس کا اظہار سوشل میڈیا پر بھی کیا جارہا ہے۔
-
پاکستان، شہباز شریف وزیراعظم کا امیدوار نامزد
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے اپنے چھوٹے بھائی اور پارٹی کے صدر شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کے لیے نامزد کردیا۔
-
نواز شریف کے بجائے شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے کی تجویز
مسلم لیگ ن کے قائد محمد نوازشریف کی زیرصدارت ملکی سیاسی صورتحال پر اعلی سطح کا اجلاس ہوا۔ مسلم لیگ ن نے پنجاب میں صوبائی حکومت بنانے کے لئے ابتدائی خدوخال تیار کر لئے۔
-
غزہ جنگ، صہیونیوں کی اکثریت کا نیتن یاہو پر عدم اطمینان، صیہونی میڈیا کی سروے رپورٹ
اسرائیلی میڈیا کے سروے کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے 64 فیصد صیہونی آبادکار غزہ کے خلاف جنگ میں نیتن یاہو کی کارکردگی سے غیر مطمئن ہیں اور صرف 25 فیصد انہیں وزارت عظمیٰ کے لیے موزوں سمجھتے ہیں۔