9 مارچ، 2024، 12:52 PM

پاکستان میں نئے صدر مملکت کی تقریب حلف بردار ی کل ہوگی

پاکستان میں نئے صدر مملکت کی تقریب حلف بردار ی کل ہوگی

ترجمان ایوان صدر کے مطابق حلف برداری کی تقریب اتوارکو شام 4 بجے ایوان صدر میں ہوگی جہاں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نومنتخب صدر سے حلف لیں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جیو نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترجمان ایوان صدر کے مطابق حلف برداری کی تقریب اتوارکو شام 4 بجے ایوان صدر میں ہوگی جہاں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نومنتخب صدر سے حلف لیں گے۔

ترجمان نے بتایا کہ ایوان صدر نے تقریب حلف برداری کےلیے مہمانوں کو دعوت نامے جاری کردیے ہیں۔

واضح رہے کہ حکومتی اتحاد کی جانب سے آصف زرداری صدر مملکت کے امیدوار ہیں اور سنی اتحاد کونسل نے محمود اچکزئی کو امیدوار نامزد کیا ہے۔

News ID 1922484

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha