جیو نیوز
-
پاکستان، اپوزیشن لیڈر کی امریکی سفیر سے ملاقات/ کسی ملک کی مداخلت برداشت نہیں کریں گے، عمر ایوب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کے بعد کہا کہ امریکی سفیر سے براہ راست بات کی ہے کہ کسی ملک کی مداخلت برداشت نہیں کریں گے۔
-
غزہ کے حوالے سے امریکی پالیسی پوری نسل کو انتقام پر اکسا رہی ہے، امریکی ترجمان مستعفی
18 برس تک امریکی سفارت کار کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والی ہالا رہاریت نے اچانک سے بائیڈن انتظامیہ چھوڑنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ غزہ جنگ کے معاملے پر امریکا سے کسی کے مزید نفرت کرنے کی وجہ نہیں بننا چاہتی۔
-
پاک ایران تعلقات میں مزید پیشرفت، دونوں ممالک نے سرحد پر لائزون افسران کی تقرری کردی
پاکستانی میڈیا کے مطابق، پاکستان اور ایران نے دہشت گردی کے مشترکہ چیلنج کے خلاف ہاتھ ملا لیے، پاک ایران باہمی سکیورٹی معاہدے پر کام جاری ہے اور لائزون افسران کی تقرری پرعملدرآمد شروع کردیا گیا۔
-
پاکستان میں نئی حکومت کے قیام کے بعد ایران سے درآمدات میں اضافہ، پاکستانی میڈیا
پاکستان میں نئی حکومت کے قیام کے بعد ایران سے درآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔
-
اسلام آباد کی شاہراہ الیونتھ ایونیو کا نام ایران ایونیو رکھ دیا گیا
حکو مت پا کستان نے برادر ملک ایران سے اظہار یکجہتی کیلئے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورے کے موقع پر اسلام آ باد کی ایک نئی شاہراہ کو ایران کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ایرانی حکومت نے اسرائیلی بحری جہاز پر موجود 2 پاکستانیوں کو واپسی کی اجازت دیدی
ایرانی حکومت نے اسرائیلی بحری جہاز پر موجود 2 پاکستانیوں کو واپسی کی اجازت دے دی۔
-
جو ممالک اسرائیل کی پشت پناہی کر رہے ہیں یہ آگ ان کو بھی لپیٹ میں لے گی، خواجہ آصف
پاکستانی وزیر دفاع نے کہا کہ اسرائیل کی طرف سے خود مختار ملک کے سفارت خانے پر حملہ کیا گیا، ایران کے سینئر فوجی افسر اس حملے میں شہید ہوئے، ایران جوابی کارروائی کا حق رکھتا ہے۔
-
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ، پاکستان سروے کی دوبارہ توثیق کرے گا
پاکستانی میڈیا کے مطابق پاک ایران گیس پائپ لائن کی تعمیر سے قبل پاکستان پائپ لائن سروے کی دوبارہ توثیق کرے گا۔
-
شہادت امیرالمؤمنین (ع) کے موقع پر سندھ کے اسکولوں اورکالجوں میں تعطیل کا اعلان
یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام پر محکمہ تعلیم سندھ نے یکم اپریل کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔
-
آصفہ بھٹو زرداری بلا مقابلہ کامیاب قرار
پاکستانی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 207 سے پیپلز پارٹی کی امیدوار آصفہ بھٹو زرداری بلا مقابلہ کامیاب ہوگئیں۔
-
پاکستان، دہشتگرد حملوں میں امریکی اسلحہ استعمال ہونیکا انکشاف
پاکستانی سکیورٹی ذرائع نے پاکستان میں ہوئے بیشتر دہشتگرد حملوں میں امریکی ساختہ اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف کیا ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سینیٹر منتخب ہوگئے
پنجاب سے سینیٹ الیکشن میں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، (ن) لیگ کے پرویز رشید، ناصر محمود، احد چیمہ اور طلال چوہدری بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں۔
-
غزہ میں جنگ بندی کیلئے سیکیورٹی کونسل کی قرارداد خوش آئند ہے، پاکستانی وزیراعظم
شہباز شریف نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے سیکیورٹی کونسل کی قرارداد خوش آئند ہے۔
-
پاکستان بحریہ کے ایئر بیس پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 4ہلاک، سپاہی جانبحق
پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے تربت میں پاک بحری کے ایئر بیس پی این صدیق پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی جانبحق ہوگیا۔
-
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکی پابندیوں کیخلاف استثنیٰ مانگیں گے، پاکستان
پاکستانی حکومت کی جانب سے پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکی پابندیوں کے خلاف استثنیٰ کی درخواست کی تیاری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان، دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، 7 پاکستانی فوجی جانبحق
شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشتگردوں کے حملے میں لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی جوان جانبحق ہوگئے جب کہ کلیئرنس آپریشن میں 6 دہشتگردوں کو بھی ہلاک کردیا گیا۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کو عمران خان سے ملنے نہیں دیا گیا
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے جیل سپرنٹنڈنٹ کو ملاقات کے لیے کہا جواب نہیں آیا۔
-
پاکستان میں نئے صدر مملکت کی تقریب حلف بردار ی کل ہوگی
ترجمان ایوان صدر کے مطابق حلف برداری کی تقریب اتوارکو شام 4 بجے ایوان صدر میں ہوگی جہاں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نومنتخب صدر سے حلف لیں گے۔
-
برطانیہ غزہ میں جنگ بندی کے اپنے عوام کے مطالبے کی طرف توجہ دے، پاکستان
پاکستان نے اپنے اندرونی معاملات میں بیان بازی پر برطانیہ کو جواب دے دیا۔
-
پاکستان کا ماہ رمضان کے دوران غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
پاکستان نے غزہ میں ماہ صیام میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بھارتی وزیراعظم کی شہبازشریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد
شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مبارکباد دی ہے۔
-
پاکستان کا ایران کیساتھ گیس لائن منصوبہ 2 مراحل میں مکمل کرنے کا فیصلہ، پاکستانی میڈیا
پاکستان نے اپنی سرزمین میں انتہائی تاخیر کا شکار گیس لائن منصوبے کو دو مرحلوں میں مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور سب سے پہلے گوادر سے پائپ لائن کا 80کلومیٹر حصہ بچھانے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔
-
پاکستانی شہر لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست
لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج پہلے نمبر پر آگیا۔
-
پاکستان میں سیاسی بحران، آدھی آدھی مدت کیلئے وزارت عظمیٰ کا فارمولا تیار
ذرائع کا بتانا ہے کہ پہلے مرحلے میں زیادہ نشستوں والی پارٹی کا وزیراعظم 3 سال رہے گا جبکہ دوسرے مرحلے میں 2 سال کے لیے دوسری جماعت کا وزیراعظم ہو گا جبکہ پیپلز پارٹی پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے مریم نواز کی حمایت کی یقین دہانی کرائے گی۔
-
بلاول اور امریکی سفیر کی ملاقات، حکومت سازی سمیت انتخابی عمل پر تبادلہ خیال
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے امریکی سفیر ڈیوڈ بلوم کی ملاقات ہوئی ہے۔
-
’کم از کم مزید کھدائی بند کردیں‘، پاکستانی صدر کا معنی خیز بیان
الیکشن نتائج کی آمد کے موقع پر عارف علوی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ اگر ہم اپنے آپ کو گڑھے میں پائیں تو حکمت کا تقاضہ ہےکہ اللہ سے مدد مانگیں اور کم از کم مزید کھدائی بند کردیں۔
-
’نواز، شہباز الیکشن سیل میں موجود تھے، تقریر کی تیاری بھی تھی لیکن وہ بھی واپس چلے گئے‘
پاکستان میں عام انتخابات کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے تاہم الیکشن کمیشن کے دعوؤں کے باوجود رات گئے رزلٹ مکمل نہ ہوسکا۔
-
بلاول بھٹو زرداری کا انتخابی نتائج میں سست روی پر تشویش کا اظہار
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انتخابی نتائج میں سست روی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
افغان سرزمین سے پاکستان کو خطرہ ہے، شواہد افغان حکومت کو دیدیے، پاکستانی نگران وزیراعظم
انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہےکہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہونےکے شواہد افغان حکومت سے شیئرکیے ہیں، انہوں نےکچھ مسائل کو قبول بھی کیا ہے۔
-
پاکستان میں عام انتخابات 2024: ووٹوں کی گنتی کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری
پاکستان میں عام انتخابات میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی اور ساتھ ہی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔