27 مارچ، 2024، 3:02 PM

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سینیٹر منتخب ہوگئے

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سینیٹر منتخب ہوگئے

پنجاب سے سینیٹ الیکشن میں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، (ن) لیگ کے پرویز رشید، ناصر محمود، احد چیمہ اور طلال چوہدری بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جیو نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  پنجاب سے سینیٹ الیکشن میں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، (ن) لیگ کے پرویز رشید، ناصر محمود، احد چیمہ اور طلال چوہدری بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں۔ جب کہ حکومتی اتحاد کے محسن نقوی بھی بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں۔

ٹیکنوکریٹ کی نشست پر مصطفیٰ رمدے نے اپنے کاغذات واپس لیے تھے جب کہ جنرل نشست پر شہزاد وسیم، مصدق ملک، ولید اقبال اور عمر اعجاز چیمہ نے کاغذات واپس لیے۔

News ID 1922885

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha