اردوغان
-
ایران-امریکہ معاہدہ خطے کے لیے انتہائی اہم، اردوغان
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے ایران اور امریکہ کے درمیان طے پانے والے معاہدے کو خطے کے لیے اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انقرہ بحران کے مستقل حل کے لیے جاری سفارتی کوششوں کی مکمل حمایت کرتا ہے۔
-
اسرائیل غیرقانونی جنگ کا ذمہ دار ہے، اردوغان
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے اسرائیل کو ایران کے خلاف جاری غیرقانونی جنگ کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس تنازع کے پھیلاؤ سے نہ صرف خطے بلکہ پوری دنیا کو شدید نقصان پہنچے گا۔
-
دشمن عناصر داخلی بحران پیدا کر کے خطے میں عدم استحکام پھیلانا چاہتے ہیں، صدر پزشکیان
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ دشمن قوتیں اسلامی ممالک میں داخلی بحران پیدا کر کے پورے خطے میں دہشت گردی اور عدم استحکام کو پھیلانے کی حکمتِ عملی پر عمل پیرا ہیں، تاہم ایرانی عوام کی بیدار اور بھرپور شرکت نے حالیہ بدامنی کے پس پردہ عناصر کے تمام منصوبے ناکام بنا دیے۔
-
ایرانی عوام اتحاد و اتفاق سے موجودہ چیلنجز پر قابو پا لیں گے، ترک صدر اردوغان
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے ایران میں حالیہ واقعات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتحاد کے ذریعے ان چیلنجز پر قابو پایا جا سکتا ہے۔
-
ترک صدر اردوغان کا ایران کے دورے پر اصولی اتفاق
ایرانی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوغان کے ایران کے دورے پر اصولی اتفاق ہو چکا ہے۔
-
گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے نے اس کا وحشی چہرہ بے نقاب کر دیا، اردوغان
ترک صدر اردوغان کا کہنا ہے کہ صمود فلوٹیلا پر حملے نے اسرائیل کا وحشی چہرہ بے نقاب کر دیا۔
-
اسرائیل کی غزہ کو کچلنے کی کوششیں ناکام رہیں گی، اردوغان
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کو کچلنے کی تمام کوششیں ناکامی سے دوچار ہوں گی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
شام پر صہیونی حملے، الجولانی اور اردوغان کی پراسرار خاموشی
صہیونی حکومت کے مسلسل حملوں کے باوجود اردوغان اور ان کے مہرے الجولانی کی پراسرار خاموشی سے شام کی تقسیم اور اسرائیلی قبضے کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔
-
جوہری حق محفوظ رکھ کر امریکہ سے بالواسطہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، صدر پزشکیان اور اردوغان کی ملاقات
صدر پزشکیان نے ترک صدر سے ملاقات میں تجارتی تعاون بڑھانے، اسلامی دنیا کے اتحاد، قفقاز کے امن اور غزہ کی حمایت پر زور اور یورپ کو سنیپ بیک میکانزم سے باز رہنے کی تنبیہ کی ہے۔