حادثہ
-
جمہوریہ چیک میں کیبل کارحادثے کا شکار
جمہوریہ چیک میں کیبل کارحادثے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
مصر میں دو ٹرینوں میں تصادم / 32 افراد ہلاک
مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے جنوب میں دو ٹرینوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 32 افرا ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ میں مسافر بردار طیارہ حادثہ کا شکار
امریکہ میں ایک مسافر بردار طیارہ اڑان کے تھوڑی دیر بعد انجن میں خرابی کے باعث واپس ايئر پورٹ پر اترنے کے لئۓ مجبور ہوگيا۔
-
رہبر معظم کی ذمہ دار اداروں کو دلخراش حوادث کی روک تھام کے سلسلے میں ٹھوس اقدامات کی تاکید
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران کے ایک طبی مرکز میں آگ لگنے کے حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلخانہ کے نام تعزیتی پیغام ارسال کیا ہےاور متعلقہ اداروں کو حوادث کم
-
روس میں لینڈنگ کے دوران طیارہ حادثہ کا شکار / مسافر محفوظ
روس میں لینڈنگ کے دوران پہیے ٹھیک طرح سے نہ کھلنے کی بنا پر طیارہ رن وے پر رگڑتے ہوئے برفیلی زمین میں دھنس گیا۔
-
امریکی ریاست الینوائے میں طیارہ حادثے میں 3 افراد ہلاک
امریکی ریاست الینوائے میں ایک مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار سابق میئر سمیت تینوں افراد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان میں تیز گام ٹرین کے حادثے میں 73 افراد جاں بحق
پاکستان کے علاقہ رحیم یار خان میں ٹانوری اسٹیشن چک نمبر 6 چنی گوٹھ کے قریب کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 73 افراد جاں بحق جب کہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
ٹریفک حادثے میں ایک خاندان معجزانہ طور پر بال بال بچ گیا
اس ویڈیو میں ریڈ لائٹ نظر انداز کرنے والی گاڑی اور ایک خاندان کے بال بال بچ جانے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
ٹرین جو پٹری سے خارج ہوگئی
اس ویڈیو میں اس ٹرین کا منظر پیش کیا جاتا ہے جو ہانگ کانگ میں پٹری سے خارج ہوگئی۔
-
پاکستان میں گاڑی نالے میں گرنے سے 8 افراد ہلاک
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہستان میں گاڑی پل ٹوٹنے کے باعث نالے میں گر گئی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 18 افراد لاپتہ ہوگئے۔
-
پاکستان میں ٹریفک حادثے میں 4 افراد ہلاک
پاکستان کے علاقہ ٹھٹھہ کے قریب بس حادثے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستانی پارک میں دردناک حادثہ
ہندوستان کے شہر احمد آباد میں کھیل پارک میں دردناک حادثہ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان میں بس حادثے میں 13 افراد ہلاک
پاکستان کے علاقہ سوات سے لاہور جانے والی بس کو اٹک کے قریب حادثہ پیش آیا جس میں 13 مسافر ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ میں سڑک سے ڈالر جمع کرنے کا منظر
امریکہ میں ڈالروں سے بھی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی ، لوگوں نے مدد کے بجائے اپنے لئےجلدی جلدی ڈالر جمع کرنے شروع کردیئے۔
-
اترپردیش میں مسافر بس نالے میں گرنے سے 29 افراد ہلاک
بھارت کی ریاست اترپردیش میں مسافر بس نالے میں گرنے کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک جب کہ 23 زخمی ہوگئے۔
-
بھارت میں 3 مختلف ایئرپورٹس پرطیاروں کو حادثات پیش
بھارت میں 24 گھنٹوں کےدوران 3 مختلف ایئرپورٹس پرطیاروں کو حادثات پیش آئے یا تاہم خوش قسمتی سے حادثوں میں کوئی مسافر یا عملے کا رکن زخمی نہیں ہوا۔
-
ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ/ 10 افراد ہلاک
امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان میں ٹریفک حادثے میں 5 افراد ہلاک
پاکستان کے علاقہ نارووال میں دو وین آپس میں ٹکرا گئیں، حادثےمیں 5 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔
-
امریکی ایئر پورٹ پرلینڈنگ کے دوران طیارہ پھسلنے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے
امریکہ میں نیوجرسی کے نیوآرک ایئرپورٹ پرلینڈنگ کے دوران طیارہ بے قابو ہوکررن وے سے پھسل گیا جس کے باعث کئی مسافر زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان ٹریفک حادثے میں 8 افراد ہلاک
پاکستان میں قومی شاہراہ پر مسافر وین اور ٹریلر میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان میں ٹریفک حادثے میں 7 افراد ہلاک
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کےعلاقہ حب میں وندرکے قریب ٹریفک حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔