سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
-
ایران کے خلاف دھمکیوں پر خاموشی قومی مفاد کے خلاف ہے، پاکستانی سینیٹر
پاکستان کی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کو دی جانے والی دھمکیوں پر اسلام آباد کے محتاط رویے پر سوال اٹھاتے ہوئے واضح ردعمل کا مطالبہ کیا ہے اور خاموشی کو پاکستان کے قومی مفادات کے منافی قرار دیا ہے۔
-
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی مہر نیوز سے گفتگو:
غزہ میں فوج بھیج کر حکمران اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار رہے ہیں
مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس نے غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کی خبروں پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ حکمرانوں کا یہ فیصلہ اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے کے مترادف ہوگا۔
-
پی ٹی آئی نے علامہ ناصر عباس جعفری کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنانے کی منظوری دے دی
پاکستان تحریک انصاف نے محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی اور علامہ ناصر عباس کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنانے کی منظوری دے دی۔
-
قابض اسرائیل کا بھوک کو ہتھیار بنانا بدترین بربریت ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس جعفری
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فلسطین کے نہتے عوام کے خلاف اسرائیل کی قابض افواج کی جانب سے بھوک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا انسانیت سوز جرم اور جدید دنیا کی بدترین بربریت ہے۔
-
حزب اللہ پر دباؤ بے اثر، مقاومت سر نہیں جھکائے گی، سینیٹر علامہ راجہ ناصر کی مہر نیوز سے گفتگو
سینیٹر علامہ راجہ ناصر نے کہا کہ حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کی امریکی اور اسرائیلی کوشش ناکام ہوگی کیونکہ مقاومت کو عوامی سطح پر مقبولیت حاصل ہے۔