مہر خبررساں ایجنسی نے جیو نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حکو مت پا کستان نے برادر ملک ایران سے اظہار یکجہتی کیلئے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورے کے موقع پر اسلام آ باد کی ایک نئی شاہراہ کو ایران کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطا بق وفاقی کابینہ نے الیو نتھ ایو نیو اسلام آباد کا نام ایران ایو نیو رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔سی ڈی اے کی سمری پر وفاقی کابینہ نے اس فیصلے کی منظوری دیدی ، سمری کی منظوری سرکولیشن کے ذ ریعے دی گئی۔
آپ کا تبصرہ