امسال عالمی یوم القدس کے موقع پر عوامی میلین مارچ میں پہلے سے زیادہ جوش و خروش دیکھنے کو مل رہا ہے۔
کردستان کے عوام نے بھی ملک کے دیگر شہریوں کی طرح یوم القدس کے موقع پر ریلیوں میں شرکت کے ذریعے مظلوم فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار کیا۔
ملک بھر کی طرح کردستان کے روزہ داروں نے بھی عالمی یوم القدس مارچ میں اپنی پرجوش شرکت کے ذریعے فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار کیا۔

آپ کا تبصرہ