مہر نیوز کے مطابق، فلسطینی نیوز سروس رویا نیوز نے رپورٹ دی ہے کہ جنین شہر میں جمعرات کو علی الصبح اسرائیلی قابض فوج کی فائرنگ سے متعدد فلسطینی زخمی جب کہ ایک صیہونی کمانڈر ہلاک ہوئے۔
رپورٹ کے مطابق قابض صیہونی رجیم نے فلسطینی جینن شہر کیمپ پر ہلہ بول دیا جس دوران متعدد فلسطینی زخمی اور ایک صیہونی کمانڈر ہلاک ہوگیا۔
آپ کا تبصرہ