جنین
-
فرانسیسی میڈیا کا صہیونی فوج کی جنین سے پسپائی کا دعوی! قابض فوج کی تردید
فرانسیسی خبر رساں ایجنسی نے اپنے نامہ نگاروں کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج حملے کے 10 دن بعد جنین شہر اور کیمپ سے اپنے فوجیوں کو واپس بلا رہی ہے۔
-
مغربی جنین میں صیہونی فوج اور مزاحمتی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں +ویڈیو
مزاحمتی فورسز کی مغربی جنین کے علاقے کفردان میں صیہونی فوج کے ساتھ شدید جھڑپیں چل رہی ہیں۔
-
غرب اردن، فلسطینی مجاہدین کا صہیونی فوجیوں پر بموں سے حملہ
غرب اردن میں فلسطینی مجاہدین نے کئی قصبوں میں صہیونی فوجیوں پر بموں سے حملہ کرکے فرار ہونے پر مجبور کیا ہے۔
-
جنین حملے میں اسرائیلی افسر ہلاک، 17 فلسطینی زخمی
عبرانی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ گذشتہ رات جنین شہر کے پناہ گزین کیمپ پر چھاپے کے دوران ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور 17 فلسطینی زخمی ہوئے۔
-
غرب اردن، فلسطینی مجاہدین اور صہیونی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں
غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینی مجاہدین اور صہیونی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں ہورہی ہیں۔
-
غزہ اور غرب اردن میں صہیونی فوجیوں پر مجاہدین کے حملے
فلسطینی مجاہدین نے غزہ اور غرب اردن کے مختلف مقامات پر صہیونی فوجیوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔
-
غرب اردن، مجاہد کمانڈر کی شہادت، جنین میں عمومی سوگ کا اعلان
صہیونی فضائیہ کے حملے میں مقامی کمانڈر کی شہادت کے بعد غرب اردن کے شہر جنین میں عمومی سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
فلسطین، غرب اردن میں صہیونی حکومت کی بمباری، مجاہد کمانڈر شہید
صہیونی فورسز نے غرب اردن کے شہر جنین میں حملہ کرکے مجاہد رہنما کو شہید کردیا ہے۔
-
فلسطین، غرب اردن میں صہیونی فوج کا گاڑی پر حملہ، القدس بریگیڈ کے تین جوان شہید، ویڈیو
صہیونی فوج نے بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنین میں گاڑی پر فضائی حملہ کردیا جس میں القدس بریگیڈ کے تین جوان شہید ہوئے۔
-
طوفان الاقصی کے 160دن مکمل، جنگ غزہ کے آغاز سے اب تک کے چیدہ چیدہ واقعات
7 اکتوبر کو حماس کے آپریشن کے بعد سے اب تک فریقین ایک دوسرے کے خلاف کاروائیاں کررہے ہیں، صہیونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں 31 ہزار فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
-
صہیونی فوج کی غرب اردن میں کاروائی، شہید العاروری کی بہنیں گرفتار
غرب اردن کے مختلف مقامات پر صہیونی فوج نے حملہ کیا ہے اور شہید العاروری کی بہنیں سمیت کئی فلسطینیوں کو گرفتار کیا ہے۔
-
جنوبی غزہ اور جنین پر صہیونی حملے میں 32 شہید
صہیونی جنگی طیاروں نے غزہ اور غرب اردن کے مختلف مقامات پر بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے شدید بمباری کی ہے۔
-
صہیونی حکومت کی مسلسل بمباری، زخمی راستے میں دم توڑ رہے ہیں، ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز
ڈاکٹروں کی بین الاقوامی تنظیم نے کہا ہے کہ غرب اردن کے مختلف مقامات پر صہیونی فوج کی مسلسل بمباری کی وجہ سے فلسطینی زخمیوں کو ہسپتال تک پہنچانے میں شدید مشکلات درپیش ہیں۔
-
جنین پر مسلسل تیسرے روز بھی صہیونی حملہ، 11 شہید
غرب اردن کے شہر جنین میں کئی مقامات پر صہیونی فوج کی بربریت کے نتیجے میں 11 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
غرب اردن میں فلسطینیوں اور صہیونی فورسز کے درمیان تصادم، ویڈیو
غرب اردن میں فلسیطنی عوام اور صہیونی فورسز کے درمیان کئی مقامات پر جھڑپیں ہوئیں اور کئی فسلطینی گرفتار ہوئے
-
فلسطین، غرب اردن پر صہیونی فوج کے شدید حملے
مغربی کنارے کے شہر جنین اور رام اللہ میں مختلف مقامات پر صہیونی فوج نے حملے کئے ہیں۔
-
غرب اردن میں اسرائیلی حملہ، 4 فلسطینی شہید
غرب اردن کے مختلف علاقوں میں صہیونی فورسز کی جارحیت کے نتیجے میں دوبچوں سمیت چار فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
غرب اردن، جنین میں رہائشی عمارتوں پر صہیونی فورسز نے دھاوا بول دیا
جنین اور اس کے اطراف میں واقع پناہ گزین کیمپوں پر صہیونی فورسز نے بکتربند گاڑیوں کے ساتھ دھاوا بول دیا۔
-
فلسطین، غاصب صہیونیوں کا علی الصبح جنین پر حملہ
غاصب صہیونی فورسز نے غرب اردن کے شہر جنین میں فلسطینیوں کے کیمپ پر حملہ کردیا
-
جنین میں غاصب صیہونی فوج کے ساتھ مزاحمتی فورسز کی جھڑپیں
مغربی کنارے میں فلسطینی مزاحمتی فورسز نے غاصب صیہونی فوج کی پیش قدمی کو روک دیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
غرب اردن مقاومت کا مرکز، جنین صہیونی فورسز کے نیا دلدل ثابت ہوسکتا ہے
غزہ اور اس کے اطراف میں مقاومتی تنظیموں کی جانب سے طوفان الاقصی شروع کرنے کے بعد صہیونی تاریخی لرزہ طاری ہوگیا ہے۔
-
فلسطین، مقاومت اور صہیونی فورسز کے درمیان جھڑپیں، غزہ پر جنگ کے سائے منڈلانے لگے
غاصب صہیونی فورسز نے غرب اردن کے مختلف مقامات پر جارحانہ حملے کئے۔ مقاومتی تنظیموں کی جوابی کارروائی کے بعد فریقین کے درمیان لڑائی چھڑ گئی ہے۔
-
فلسطین، جنین میں اسرائیلی ڈرون تباہ
مقاومتی جوانوں نے جنین میں صہیونی فوج کے ڈرون طیارے کو تباہ کردیا
-
صہیونیوں کا مسجد اقصی پر حملہ، متعدد فلسطینی جوان گرفتار
صہیونی فورسز کی حمایت کے تحت انتہا پسند صہیونی عناصر نے مسجد اقصی پر حملہ کردیا
-
فلسطین، جنین سے صہیونی بستیوں پر راکٹوں کی بارش
عبرانی ذرائع ابلاغ نے غرب اردن کے شہر جنین سے صہیونیوں کی بستی شاکید پر راکٹ حملوں کی خبر دی ہے۔
-
آزادی بیان کے نام پر آسمانی کتابوں کی توہین ناقابل قبول ہے، ڈاکٹر قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ سویڈن میں قرآن مجید کی توہین کی بھرپور مذمت کرتے ہیں مستقبل میں ایسے واقعات تکرار نہیں ہونا چاہئے
-
صہیونی غاصب حکومت کی مکمل نابودی تک مقابلہ کریں گے، حماس کے رہنما کی مہر نیوز سے گفتگو
حماس کے رہنما علی برکہ نے کہا کہ مقاومت مغربی کنارے میں پوری طاقت کے ساتھ موجود ہے۔ نتن یاہو کو فلسطینی عوام کے خلاف جارحیت کی قیمت ادا کرنا ہوگا۔
-
اسرائیل اسلامی ممالک کی معیشت اور امن کے خطرہ ہے، خالد مشعل
صہیونی حکومت مسلمان اور عرب ممالک کی معیشت اور امن کے لئے خطرہ ہے، امت مسلمہ کے فرزندوں کو چاہئے کہ فلسطینی عوام کی تحریک اور مقاومت کی حمایت کریں۔
-
فلسطین، جنین میں تباہ ہونے والے صہیونی ڈرون کی رونمائی
تحریک جہاد اسلامی کے مسلح ونگ قدس بریگیڈ نے جنین پر حملے کے دوران صہیونی فوج کے تباہ ہونے والے ڈرون کی تصاویر جاری کردیں
-
مشرق وسطی کے بحران کا اسرائیل بھی ذمہ دار ہے، صدر جوبائیڈن کا اعتراف
سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور صہیونی حکومت کے درمیان تعلقات کی برقراری میں بہت وقت لگے گا۔ مشرق وسطی میں جاری بحران کا اسرائیل بھی ذمہ دار ہے۔