مشہد کے عوام نے شہدائے مقاومت سید حسن نصر اللہ اور سید صفی الدین کی تدفین کی مناسبت سے تعزیتی جلوس نکالا۔
مشہد کے عوام نے شہدائے مقاومت سید حسن نصر اللہ اور سید صفی الدین کی تدفین کی مناسبت سے بسیج اسکوائر سے حرم رضوی تک تعزیتی جلوس نکالا اور شہدائے مقاومت سے تجدید عہد کیا۔
آپ کا تبصرہ