تعزیتی ریفرنس
-
مشہد میں شہدائے مقاومت کی یاد میں تعزیتی جلوس
مشہد کے عوام نے شہدائے مقاومت سید حسن نصر اللہ اور سید صفی الدین کی تدفین کی مناسبت سے تعزیتی جلوس نکالا۔
-
تہران، مصلائے امام خمینی میں شہید حسن نصراللہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس+ویڈیو، تصاویر
تہران کے مصلائے امام خمینی میں رہبر معظم کی جانب سے حزب اللہ کے سربراہ شہید حسن نصراللہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس شروع ہوگیا ہے۔