تہران میں مختلف ممالک کے سفیروں نے شہید صدر اور وزیر خارجہ کی یاد میں منعقدہ تقریب میں تعزیتی کتاب پر دستخط کئے۔

مہر نیوز کے مطابق تہران میں مختلف ممالک کے سفیروں اور مشنوں کے سربراہان نے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کے لئے تعزیتی کتاب پر دستخط اور تاثرات قلمبند کئے۔
 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha