امام حسین (ع) یونیورسٹی
-
تہران میں حضرت امام حسین (ع) فوجی یونیورسٹی میں محرم کی چھٹی شب میں مجلس عزا
ایران کے دارالحکومت تہران میں حضرت امام حسین (ع) فوجی یونیورسٹی میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ محرم الحرام کی چھٹی شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
امام حسین (ع) یونیورسٹی کے کمانڈروں کی تکریم اور معرفی کی تقریب منعقد
تہران میں ایرانی سپاہ کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی کی موجودگی میں حضرت امام حسین (ع) ٹریننگ یونیورسٹی کے کماںڈروں جنرل فضلی کی تکریم اورجنرل نعمان غلامی کی معرفی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
حضرت امام حسین (ع) ٹریننگ یونیورسٹی میں تکریم اور معرفی کی تقریب منعقد
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی کی موجودگی ميں حضرت امام حسین (ع) ٹریننگ یونیورسٹی میں جنرل علی فضلی کی تکریم اور جنرل نعمان غلامی کی معرفی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
رہبر معظم کی موجودگی میں فوجی جوانوں نے ترانہ پیش کیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ کی موجودگی میں حضرت امام حسین (ع) ٹریننگ یونیورسٹی میں تربیت یافتہ فوجی جوانوں نے اجتماعی طور پر ترانہ پیش کیا۔
-
اربعین ، عاشور کا طاقتورترین ابلاغی ذریعہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے " حسین (ع) یجمعنا " کے نعرے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: تاریخ اسلام میں اربعین ابتدا ہی سے عاشور کا طاقتورترین ابلاغی ذریعہ رہا ہے۔
-
امریکہ کی معاندانہ پالیسیوں کی وجہ سے ایرانی سپاہ کی عزت و عظمت میں کئی گنا اضافہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام حسین علیہ السلام ٹریننگ یونیورسٹی کے تربیت یافتہ فوجی سپاہیوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: امریکہ کی معاندانہ پالیسیوں کی وجہ سے ایرانی سپاہ کی عزت و عظمت دوچنداں ہوگئی۔
-
رہبر معظم کا امام حسین (ع) فوجی ٹریننگ یونیورسٹی میں حضور
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج صبح حضرت امام حسین علیہ السلام فوجی ٹریننگ یونیورسٹی میں حاضر ہوئے اور تربیت یافتہ فوجی جوانوں سے خطاب کیا۔
-
رہبر معظم کا امام حسین (ع) فوجی ٹریننگ یونیورسٹی میں حضور
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج صبح حضرت امام حسین علیہ السلام فوجی ٹریننگ یونیورسٹی میں حاضر ہوئے اور تربیت یافتہ فوجی جوانوں سے خطاب کیا۔