امام حسین یونیورسٹی میں طلباء کی شادی کا اجتماعی جشن منایا گیا۔

تہران میں امام حسین یونیورسٹی کے طلباء و طالبات جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریبات منعقد ہوئیں۔

امام خمینی ٹاؤن میں پانچویں مرتبہ طلباء جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریب تھی جو ہفتے کی صبح منعقد ہوئی۔

تقریب میں تازہ شادی شدہ جوڑوں کے قریبی عزیزوں اور دوست و احباب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • 15:51 - 2024/06/09
      0 0
      سب بھائی بہنوں کو شادی خانہ آبادی بہت بہت مبارک ہو