شادی
-
ایرانی صوبہ قزوین میں 100 جہیز پیکجز مستحقین میں تقسیم
صوبہ قزوین میں بسیج سازندگی تنظیم کی کاوشوں سے 100 جہیز کے سیٹ مستحق جوڑوں میں تقسیم کیے گئے۔
-
اردبیل میں 140 طالبعلم جوڑوں کی اجتماعی شادی
حضرت علی علیہ السلام اور حضرت فاطمہ زہرا علیہا السلام کی بابرکت شادی کے سالانہ دن کی مناسبت سے جامعہ محقق اردبیلی میں 140 طالب علم جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب منعقد ہوئی۔ یہ پروقار تقریب یونیورسٹی کے شہید خودسیانی ہال میں منعقد ہوئی جس میں یونیورسٹی کے اساتذہ، طلباء اور ان کے اہل خانہ شریک ہوئے۔
-
مہر خبررساں ایجنسی کی خصوصی رپورٹ؛
علی اور فاطمہ کا رشتہ: آج کے نوجوانوں کے لیے آسان شادی کا آسمانی نسخہ
حضرت علیؑ اور حضرت فاطمہؑ کا آسمانی اور مقدس رشتہ آج کے نوجوانوں کے لیے شادی کے مسائل اور معاشی چیلنجوں کا ایک عملی اور الہی حل پیش کرتا ہے۔
-
ایرانی میڈیکل یونیورسٹی میں طلباء کی شادی کی اجتماعی تقریب
میڈیکل یونیورسٹی کے طلباء و طالبات جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریبات منعقد ہوئیں۔ تقریب میں تازہ شادی شدہ جوڑوں کے قریبی عزیزوں اور دوست و احباب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔