یوم طلباء
-
امام حسین یونیورسٹی میں طلبہ کا عالمی دن منایا گیا
امام حسین (ع) یونیورسٹی میں طلبہ کے قومی دن کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا جس میں العہد عراق کے سیکرٹری جنرل سید ہاشم الحیدری نے خطاب کیا۔
-
طوفان الاقصیٰ آپریشن مکمل فلسطینیوں کا تھا/افغانستان کے موجودہ حالات کا حل ایک جامع حکومت کا قیام ہے
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ طوفان الاقصیٰ کے بعد اسرائیل مکمل طور پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوچکا ہے۔ صیہونی حکومت کی سات انٹیلی جنس سروسز سکیورٹی کی جدید تری سہولیات کے ساتھ چوبیس گھنٹے سرگرم ہیں لیکن طوفان الاقصی نے سب کچھ تہس نہس کر دیا۔
-
ایرانی صدر کا یونیورسٹی طلباء کے قومی دن کے موقع پر خطاب؛
دنیا کا سب سے بڑا ڈکٹیٹر "امریکہ"ہے/دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے پر یونیورسٹی طلباء کی تعریف
16 آذر (7 دسمبر)یونیورسٹی طلباء کے دن کی مناسبت سے ایران کے صدر تہران یونیورسٹی کے فردوسی آڈیٹوریم میں خطاب کر رہے ہیں۔
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں یوم طلباء کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی کی موجودگي میں صنعتی شریف یونیورسٹی میں یوم طلباء کا آغاز ہوگيا ہے۔