گلگت بلتستان
-
پاکستان، عزاداران حسینی کی صہیونی حکومت کی شدید مذمت، "لبیک یا خامنہ ای" کے نعرے+ویڈیو
گمبہ سکردو بلتستان میں ہزاروں عزاداروں نے جلوس عزا کے دوران صہیونی حکومت کی جانب سے شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے کی مذمت کی اور "لبیک یا خامنہ ای" کے نعرے لگائے۔
-
اسرائیل دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر حملے کی جلد قیمت چکائے گا، پاکستانی سینیٹر
سربراہ ایم ڈبلیو ایم سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے القدس ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر حملے کی جلد قیمت چکائے گا۔
-
گلگت بلتستان میں حالات پرامن ہیں، فوج تعینات نہیں کی گئی، وزیر اطلاعات
نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے گلگت بلتستان میں پاک فوج کی تعیناتی کی تردید کردی۔
-
جامعه روحانیت بلتستان کے تحت ”تربیت مدرس قرآن“ کے عنوان سے ورکشاپ منعقد
قرآنی علوم میں دلچسپی رکھنے والے تقریباً دو سو سے زائد طلباء وطالبات نے اس تربیتی ورکشاپ میں شرکت کی اور قرآن مجید کی تدریس اور تعلیم کے حوالے سے معروف اساتذہ کے علمی تجربیات اور تدریسی فنون سے استفادہ کیا۔
-
پاکستان بھر میں ہیٹ ویو مارچ میں ہی آنے کا امکان
رواں سال خیبرپختونخوا کے شمالی علاقوں اور گلگت بلتستان کے بیشتر علاقوں میں معمول سے کم بارشیں ہوں گی۔
-
گلگت بلتستان کے معاملات اور حالات دیکھ رہے ہیں جلد فیصلہ کریں گے،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہاکہ بلتستان کے عوام کا سب سے بڑا مطالبہ ہے کہ پہلے نمائندگی دی جائے پھر ٹیکسز ادا کریں گے وفاقی حکومت کی طرف سے جی بی کے فنڈز میں کٹوتی، گندم کی فراہمی اور سبسڈی میں کمی کرنا، خالصہ سرکار کے نام پر عوام کی زمینیں ہتھیانہ انتہائی افسوس ناک اور غیر منصفانہ عمل ہے۔