5 مارچ، 2023، 10:30 AM

پاکستان بھر میں ہیٹ ویو مارچ میں ہی آنے کا امکان

پاکستان بھر میں ہیٹ ویو مارچ میں ہی آنے کا امکان

رواں سال خیبرپختونخوا کے شمالی علاقوں اور گلگت بلتستان کے بیشتر علاقوں میں معمول سے کم بارشیں ہوں گی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیا ہے کہ محکمہ موسمیات نے ملک میں ہیٹ ویو مارچ میں ہی آنے کا امکان ظاہر کردیا ہے۔

رواں سال خیبرپختونخوا کے شمالی علاقوں اور گلگت بلتستان کے بیشتر علاقوں میں معمول سے کم بارشیں ہوں گی۔

محکمہ موسمیات نے مارچ، اپریل اور مئی کا موسمیاتی جائزہ جاری کردیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں بارشیں معمول کے مطابق ہوں گی۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مارچ کے علاوہ اپریل اور مئی بھی ہیٹ ویو کے امکانات ہیں

News Code 1915057

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha