امریکا میں گرمی کی شدید لہر جاری، کئی افراد ہلاک

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے، مختلف مقامات پر جنگلات میں لگی آگ میں بھی تیزی آنے لگی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیرملکی میڈیا سے نقل کیاہے کہ حادثات میں دو افراد ہلاک اور ایک سو سے زیادہ مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ جنگلات میں آگ کی وجہ سے ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور ہیں۔

امریکا میں ہیٹ ویو کا آغاز 30 اگست سے ہوا، محکمہ موسمیات نے 5 اور 6 ستمبر کو درجہ حرارت مزید بڑھنے کی پیش گوئی کی ہے

News Code 1912281

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha