گرمی
-
امریکا میں گرمی کی شدید لہر جاری، کئی افراد ہلاک
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے، مختلف مقامات پر جنگلات میں لگی آگ میں بھی تیزی آنے لگی ہے۔
-
یورپ میں شدید گرمی سے 1500 افراد ہلاک
اسپین اورپرتگال میں شدید گرمی سے مجموعی طورپر1500 افراد ہلاک ہوگئے۔ پرتگال میں گرمی سے 1000 افراد جبکہ اسپین میں 500 افراد ہلاک ہوئے۔۔
-
بھارت میں شدید گرمی سے پرندے آسمان سے گرنے لگے
بھارت میں شدید گرمی کے باعث پیا سے پرندے آسمان سے گرنے لگے۔
-
بھارتی ریاست مہاراشٹر میں گرمی لگنے سے کم از کم 25 افراد ہلاک
بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹر میں مارچ کے آخر سے اب تک گرمی لگنے سے کم از کم 25 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
امریکہ میں گرمی کی لہر سے ایک ہفتہ میں 116 افراد ہلاک
امریکہ کی کئی ریاستوں میں گرمی کی خطرناک لہر جاری ہے جس کے باعث واشنگٹن اور اوریگون میں 26 جون سے یکم جولائی تک گرمی سے 116 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
تہران میں گرمی کی شدید لہر
ایران کے دارالحکومت تہران میں عوام شدید گرمی سے محفوظ رہنے کے لئے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی جدید لہر رواں ہفتہ کے آخر تک رہےگی۔
-
امریکہ کی 2 ریاستوں میں غیر معمولی گرمی کی لہر سے 100 افراد ہلاک
امریکہ کی 2 ریاستوں میں غیر معمولی گرمی کی لہر کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 100 تک پہنچ گئی ہے۔
-
کینیڈا میں قیامت خیز گرمی سے اب تک 233 افراد ہلاک
کینیڈا میں قیامت خیز گرمی سے نظامِ زندگی درہم و برہم ہو گیا ہے، کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں جمعہ سے اب تک گرمی سے مرنے والوں کی تعداد 233 ہو گئی ہے۔
-
جنوبی کوریا میں معمول سے زیادہ گرمی اور تیز بارشوں کی پیش گوئی
جنوبی کوریا کے محکمہ موسمیات نے اس سال موسم گرما میں کوریا میں معمول سے زیادہ گرمی اور تیز بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔
-
بھارت میں گرمی کا پارہ 50 ڈگری تک پہنچ گيا
بھارت میں گرمی کی شدید لہر کا سلسلہ جاری ہے، بھارتی ریاست راجستھان میں گرمی کا پارہ پچاس ڈگری تک پہنچ گیا ہے۔
-
سورج کی تپش سے کورونا وائرس کے خاتمہ کے بارے میں متضاد نظریات
امریکی ماہرین کے مطابق سورج کی تپش کورونا وائرس کو جلد تباہ کرسکتی ہے جبکہ بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ کہ گرمیوں میں بھی کورونا وائرس کے خاتمے کا امکان نہیں ہے۔
-
روس کے ایک ہوٹل میں گرم پانی کی پائپ لائن پھٹنے سے 5 افراد ہلاک
روس کے ایک ہوٹل میں گرم پانی کی بڑی پائپ لائن پھٹنے سے کھولتا ہوا پانی سیلاب کی صورت میں کمروں میں داخل ہوگیا جس میں جھلس کر 5 افراد ہلاک ہوگئے جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔
-
آسٹریلیا کے کئی شہر شدید گرمی کی لپیٹ میں
آسٹریلیا کے کئی شہر شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں ، گزشتہ روز 40 ڈگری سے زائد درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا جس نے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئےہیں۔