23 فروری، 2025، 3:17 PM

شہدائے مقاومت کے جسد ہائے خاکی شمعون اسٹیڈیم پہنچ گئے، فضا لبیک یا نصر اللہ سے گونج اٹھی+ ویڈیو

شہدائے مقاومت کے جسد ہائے خاکی شمعون اسٹیڈیم پہنچ گئے، فضا لبیک یا نصر اللہ سے گونج اٹھی+ ویڈیو

شہدائے مقاومت کے جسد ہائے خاکی چند لمحے قبل بیروت کے شمعون اسٹیڈیم میں پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، شہدائے مقاومت سید حسن نصر اللہ اور سید ہاشم صفی الدین کی میتیں بیروت کے کمیل شمعون اسٹیڈیم میں داخل ہوگئیں۔ اس موقع پر جنازے کے شرکاء کی جانب سے لبیک یا نصر اللہ کے نعرے لگائے گئے۔

اس وقت بیروت کی فضاوں میں اسلامی مزاحمت کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔

News ID 1930622

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha