نوجوان
-
صیہونی رجیم کی امریکی حمایت کے خلاف ترک جوانوں کا احتجاج
ترک یوتھ یونین کے بعض ارکان نے صیہونی رجیم کی حمایت کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے امریکی فوجی کے سر پر تھیلا پھینک دیا۔
-
جوان ہی مستقبل کی تعمیر و ترقی کے ضامن ہیں، جنرل حسین سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ ہر اسکول مستقبل کا ایران ہے اور ہر طالب علم اپنے آپ ایک دنیا ہے۔ ملک کا مستقبل کی تعمیر ان معطر شگوفوں اور ہماری امیدوں یعنی نوجوانوں وابستہ ہے۔
-
مسلم لیگ ن کی مقبولیت میں نوجوانوں کا کلیدی کردار ہے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی مقبولیت میں نوجوانوں کا کردار کلیدی ہے جبکہ ملک کی سیاست میں بھی نوجوانوں کا بہت اہم کردار ہے۔
-
ایران، ملعون سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے امریکی نوجوان کو ہزارمربع میٹر زمین کا انعام
ایران میں امام خمینیؒ کے فتویٰ پر عمل درآمد کروانے والی فاؤنڈیشن نے سلمان رشدی پر حملہ کرکے اس کی ایک آنکھ اور ایک بازو کو ناکارہ کرنے والے 24 سالہ امریکی نوجوان کو ایک ہزار مربع زرعی زمین بطور انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
22 بہمن ﴿١١ فروری﴾ کی ریلیاں شاندار ہوں گی؛ نوجوان انقلاب کے ساتھ کھڑے ہیں، خطیب جمعہ تہران
تہران کے امام جمعہ آیت اللہ احمد خاتمی نے انقلاب کی سالگرہ کے حوالے سے یہ لہتے ہوئے کہ ملک بھر کے نوجوان انقلاب کے ساتھ کھڑے ہیں، 22 بہمن ریلیوں کے شاندار انعقاد پر زور دیا جو ہفتے کے روز پورے ایران میں منعقد ہو رہی ہیں۔
-
بادشاہ کو انڈہ مارنے والے نوجوان کو 6 ماہ قید کی سزا
برطانیہ کے بادشاہ چارلس پر انڈے پھینکنے والے 23 سالہ نوجوان کو 6 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
-
62 فیصد نوجوان پاکستان چھوڑنا چاہتے ہیں،رپورٹ
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس (PIDE) کے ایک حالیہ سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملک کے 62 فیصد نوجوان ملک چھوڑنا چاہتے ہیں۔
-
روز نوجوان پر تبریز میں اسکول کی طالبات کی تقریب
ایران کے شہر تبریز میں روزِ نوجوان اور اسکول کے طلبہ کی بسیج کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب "طاقت ور ایران" کے عنوان کے ساتھ منعقد ہوئی جس میں ۵ ہزار اسکول کی طالبات نے شرکت کی۔ تقریب کا انعقاد مقامی انڈور گیمز اسٹیڈیم میں کیا گیا۔
-
پاکستانی حکومت کا نوجوانوں کے لیے نیشنل انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ
حکومت نے نوجوانوں کے لئے نیشنل انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔