22 مئی، 2024، 11:32 AM

تہران: شہدائے خدمت کے جسدہائے خاکی عوام کے آغوش میں، ہر آنکھ اشکبار

"شہدائے خدمت" کے جسد ہائے خاکی کو تہران کے عوام نے آغوش میں لے لیا، رقت آمیز مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں، ہر آنکھ اشکبار ہے۔

مہر نیوز رپورٹر کے مطابق رہبر معظم انقلاب کی آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ کی آدائیگی کے بعد تہران کے عوام نے شہدائے خدمت کے جسد ہائے خاکی کو آنسووں کے سیلاب کے ساتھ الوداع کہا، اس موقع پر ہر آنکھ اشکبار دکھائی دی۔

تہران: شہدائے خدمت کے جسدہائے خاکی عوام کے آغوش میں، ہر آنکھ اشکبار

تہران: شہدائے خدمت کے جسدہائے خاکی عوام کے آغوش میں، ہر آنکھ اشکبار

تہران: شہدائے خدمت کے جسدہائے خاکی عوام کے آغوش میں، ہر آنکھ اشکبار

تہران: شہدائے خدمت کے جسدہائے خاکی عوام کے آغوش میں، ہر آنکھ اشکبار

News ID 1924160

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha