الوداعی تقریب
-
شہید رہبر کو الوداع کا دوسرا دن، مصلائے امام خمینی میں انتقام کی صدائیں بلند
شہید انقلاب اسلامی کے جسد مطہر کو الوداع کی تقریب دوسرے روز میں داخل ہوگئی، جبکہ مصلائے امام خمینی میں شہید امام خامنہ ای کو آخری سلام پیش کرنے کے لیے لاکھوں افراد کی آمد کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
شہید امام خامنہ ای کو الوداع، دوسرے دن انتقام کے نعروں سے مصلائے امام خمینی گونج اٹھی+ویڈیوز
شہید رہبر انقلاب اسلامی کے جسد مطہر سے وداع کی تقریب دوسرے روز بھی جاری ہے، جہاں ملک بھر سے آنے والے لاکھوں سوگوار تہران کی مصلائے امام خمینی میں آخری دیدار اور خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے مسلسل جمع ہو رہے ہیں۔
-
شہید امام خامنہ ای کے ساتھ وداع کا دوسرا دن+تصاویر
تہران کی مصلائے امام خمینی میں شہید امت امام خامنہ ای کے ساتھ وداع کے دوسرے دن ایران اور بیرون ممالک سے آنے والے لوگوں کی بڑی تعداد شہید امام خامنہ ای کو خراج عقیدت پیش کررہے ہیں۔
-
شہید رہبر انقلاب کی الوداعی تقریب عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز، ایران میں عوامی قوت کا بھرپور مظاہرہ
دنیا بھر کے ذرائع ابلاغ نے تہران میں شہید رہبر انقلاب کی وداعی تقریب کی براہ راست کوریج کرتے ہوئے اسے ایران کے عوامی اتحاد، مزاحمت اور بین الاقوامی اہمیت کی علامت قرار دیا۔
-
شہید رہبر انقلاب کے جسد خاکی سے جائے شہادت پر الوداعی تقریب، ہزاروں سوگواروں کی شرکت+ویڈیو
امام خمینیؒ حسینیہ کے جوار میں منعقدہ الوداعی تقریب میں شہداء کے اہل خانہ، ذاکرین اور عوام نے شہید رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ایؒ کو پرسوز انداز میں خراج عقیدت پیش کیا۔