مہر نیوز رپورٹر کے مطابق رہبر معظم انقلاب کی آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ کی آدائیگی کے بعد تہران کے عوام نے شہدائے خدمت کے جسد ہائے خاکی کو آنسووں کے سیلاب کے ساتھ الوداع کہا، اس موقع پر ہر آنکھ اشکبار دکھائی دی۔
"شہدائے خدمت" کے جسد ہائے خاکی کو تہران کے عوام نے آغوش میں لے لیا، رقت آمیز مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں، ہر آنکھ اشکبار ہے۔
News ID 1924160
آپ کا تبصرہ