تہران، بہشت زہرا (س) میں مدافع حرم شہید مہدی اکبرپور روشن کے اہلخانہ کی موجودگی میں شہید کے پیکر پاک سے الوداعی تقریب منعقد ہوئی۔ شہید مہدی اکبرپور روشن 6 جولائی 2023 کو شام میں حرم زینبی کا دفاع کرتے ہوئے درجہ شہادت پر فائز ہوگئے تھے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha