مدافع حرم
-
حرم مقدسہ کا دفاع ولایت فقیہ کی پیروی کا نتیجہ تھا، ڈپٹی کمانڈر سپاہ قدس
سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا کہ لوگوں نے حرم مقدسہ کے دفاع کے دوران اپنے زمانے کے امام اور ولی کی معرفت حاصل کرکے اپنے فریضہ پر عمل کیا ہے۔
-
مدافعین حرم ، ایران اور افغانستان کی دو قوموں کے درمیان گہرے تعلقات کا مظہر ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ شہدائے مدافعین حرم ، ایران اور افغانستان کی دو قوموں کے درمیان گہرے تعلقات کا مظہر ہیں۔ دشمنوں کو دونوں قوموں کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔
-
مدافع حرم شہید احسان کربلائی پور کے پیکر کا استقبال
مدافع حرم شہید احسان کربلائی پور کے پیکر کا اہواز کے شہید حاج قاسم سلیمانی ايئر پورٹ پر استقبال کیا گيا۔
-
مدافع حرم شہید کے پیکر پاک کی حرم مطہر رضوی میں تشییع
مشہد مقدس میں حرم مطہر رضوی میں مدافع حرم شہید محمد رضا بیات کے پیکر پاک کی تشییع میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
-
مدافع حرم شہید ہادی شریفی کی تشییع جنازہ
ایران کے ملارد شہر میں مدافع حرم شہید ہادی شریفی کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔ شہید شریفی سن 1394 شمسی میں شام میں حرم زینبی کا دفاع کرتے ہوئے درجہ شہادت پر فائز ہوگئے تھے۔
-
تہران میں مدافع حرم شہید کریمی کے پیکر سے الوداعی تقریب منعقد
ایران کے دارالحکومت تہران میں بہشت زہرا (س) میں مدافع حرم شہید مرتضی کریمی کے اہلخانہ کی موجودگی میں شہید کے پیکر پاک سے الوداعی تقریب منعقد ہوئی۔
-
تہران میں مدافع حرم شہید حاج رضا فرزانہ کی تشییع جنازہ
تہران میں شہید محلاتی سٹی میں مدافع حرم شہید حاج رضا فرزانہ کی تشییع جنازہ میں مؤمنین نے طبی دستورات کی رعایت کے ساتھ بھر پور شرکت کی ۔
-
حوزہ علمیہ کے پہلے شاگرد کی وطن واپسی
پہلی محرم کو مدافع حرم اور حوزہ علمیہ کے پہلے شاگرد شہید کے جنازے کی 6 سال و 4 مہینے کے بعد شناخت ہوگئی ہے جسے عنقریب وطن واپس لایا حائےگا۔
-
میانہ میں مدافع حرم شہید کی تشییع جنازہ
ایران کے شہر میانہ میں مدافع حرم شہید صفدری کی تشییع جنازہ میں عوام نے طبی دستورات کی رعایت کے ساتھ بھر پور شرکت کی ۔
-
مدافع حرم شہید حسن عبداللہ زادہ کی یاد میں تقریب منعقد
شہید محلاتی سٹی میں پیغمبر اعظم (ص) مسجد میں مدافع حرم شہید حسن عبداللہ زادہ کے اہلخانہ کی موجودگي میں شہید کی یاد میں تقریب منعقد ہوئي ۔ جس میں اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔
-
اراک میں مدافع حرم شہید سعید مجیدی کے پیکر پاک کو سپرد خاک کردیا گیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ مرکزی کے صدر مقام اراک میں مدافع حرم شہید سعید مجیدی کے پیکر پاک کو تشییع جنازہ کے بعد سپرد خاک کردیا گیا۔
-
مدافع حرم شہید حسن عبداللہ زادہ کی تشییع جنازہ
تہران میں شہید محلاتی سٹی میں حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کے موقع پرمدافع حرم شہید حسن عبداللہ زادہ کی تشییع جنازہ میں عوام نے طبی دستوارات کی رعایت کے ساتھ شریت کی۔
-
مازندران کے علاقہ سواد کوہ میں مدافع حرم شہید مجتبی برسنجی کی تشییع جنازہ
مازندران کے علاقہ سواد کوہ میں مدافع شہید مجتبی برسنجی کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ شرکت کی۔
-
حجۃ الاسلام قمی کی فاطمیون بریگيڈ کے بعض شہداء کے اہلخانہ اور جانبازوں سے ملاقات
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین قمی نے مدافع حرم فاطمیون بریگيڈ کے بعض شہداء کے اہلخانہ اور جانبازوں کے گھروں میں حاضر ہو کر ان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
مازندران کے مدافع حرم شہداء کے اعزاز میں شاندار تقریب منعقد
ایران کے صوبہ مازندران کے مدافع حرم شہداء کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی مازندران کے مدافع حرم شہداء نے شام کے علاقہ خانطومان میں دہشت گردوں کے خلاف لڑائی شجاعت اور بہادری کے شاندار جوہر دکھائے تھے۔
-
صوبہ مازندران کے مدافع حرم شہیدوں کے پیکروں کے ساتھ الوداعی تقریب منعقد
ایران کے صوبہ مازندران کے مدافع حرم شہیدوں شہید رضا حاجی زادہ، شہید علی عابدینی، شہید محمد بلباسی، شہید حسن رجائی فر اور شہید محمود راد مہر کے پیکروں کے ساتھ الوداعی تقریب منعقد ہوئی۔
-
مدافع حرم شہید محمود رادمہر کے گھر کا منظر
اس رپورٹ میں مدافع حرم شہید محمود رادمہر کے گھر کا منظر پیش کیا جاتا ہے شہید راد مہر کا پیکر پاک شام کے علاقہ خانطومان سے پانچ سال کے بعد وطن واپس پہنچا ہے۔
-
شہید حججی کے پیغام کے اثر و رسوخ کا اہم واقعہ
شہید حججی کے پیغام اور شہادت کے اثر و رسوخ کے بارے میں شہید حججی کے والد نے ایک اہم واقعہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ شہید حججی کے پیغام شہادت نے مسلمانوں کے علاوہ یہودیوں کو بھی متاثر کیا۔
-
مدافع حرم شہید " جواد اللہ کرم " کو بہشت زہرا (س) میں سپرد خاک کردیا گیا
تہران میں مدافع حرم شہید جواد اللہ کرم کو تشییع جنازہ کے بعد بہشت زہرا (س) میں سپرد خاک کردیا گیا۔
-
تہران میں مدافع حرم شہید جواد اللہ کرم کی تشییع جنازہ
تہران میں مدافع حرم شہید جواد اللہ کرم کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ شہید اللہ کرم کا پیکر پاک 4 سال کے بعد شام سے وطن پہنچا ہے شہید اللہ کرم شام میں ایران کے فوجی مشیر تھے شہید اللہ کرم کے پیکر پاک کو بہشت زہرا (س) میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔
-
گیلان کے مدافعین حرم نے سلامت کے محاذ پر لباس رزم پہن لیا
ایران کے صوبہ گیلان کے بعض مدافعین حرم نے کورونا کی روک تھام کے سلسلے میں عوامی خدمات انجام دے رہے ہیں۔
-
جنرل قاآنی کا مدافعین حرم کی شجاعت کے بارے میں خطاب
سپاہ قدس کے سربراہ جنرل قاآنی نے مدافعین حرم کی شجاعت کے بارے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت زہرا (س) کے فرزندوں نے داعش اور اس کے حامیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرکے انھیں شکست سے دوچار کیا۔
-
قم میں مدافع حرم شہیدوں کی تشییع جنازہ
قم میں 11 مدافع حرم شہیدوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
-
قم میں 11 مدافع حرم شہیدوں کی تشییع جنازہ
قم میں 11 مدافع حرم شہیدوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔